ترک فوج نے  لیبیا کے ساحل پر 10 دنوں سے پھنسے 17 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا

 لیبیا کے ساحل پر 10 دنوں سے پھنسے ہوئے 17 غیر قانونی تارکین وطن کو  ترک فوج نے  زندہ بچا لیا  ہے۔ وزارتِ قومی دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ روم میں لیبیا کے شہر مصراتہ کے ساحل پر ایک کشتی پر سوار 17 تارکین وطن کو مزید پڑھیں

تجزیہ 36

نئی سرد جنگ   میں عظیم طاقت کی جنگ کے دورا ن  مشرق وسطی کے ممالک کے اندازوں کے مطابق  روس ۔ یوکیرین جنگ   امریکہ کو کافی زیادہ مصروف کیے ہوئے ہے اور اس بنا پر  مشرق وسطی کے  ہنگامی سیکیورٹی  مسائل  کو  امریکہ  زیادہ اہمیت نہیں  دے رہا۔ سیتا تحقیقاتی  ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مراد یشل مزید پڑھیں

امریکہ میں جانسن اینڈ جانسن کووڈ ویکسین کے استعمال کو محدود کر دیا گیا

متحدہ امریکہ کے  فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ادارے  (ایف ڈی اے) نے  خون کے جماؤ کے خطرے کی بنا پر دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت کو محدود کردیا ہے۔ FDA کی طرف سے  جاری کردہ ایک بیان میں اعلان کیا گیا کہ JJ ویکسین مزید پڑھیں

گجرات میں معذور لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر بے حرمتی، پولیس کو ملزمان کی تلاش

پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک خاتون کی لاش کو قبر سے نکالنے کے واقعے کے بعد پولیس نے قبرستان اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ مقدمے کے مدعی کا کہنا ہے کہ قریب 20 سالہ معذور بھانجی کی تدفین کے اگلے مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات، علیم خان نے عمران خان کو ٹی وی پر آکر مناظرے کا چیلنج کردیا

علیم خان نے عمران خان کو ٹی وی پر آکر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے اہم انکشافات کردیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا انٹرویو دیکھا جس میں کہا گیا کہ علیم خان تین سو ایکڑ زمین لیگلائز کروانا چاہتا تھا، میرے پاس تین سو ایکڑ نہیں تین ہزار ایکڑ زمین ہے، یہ سوسائٹی مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کا سیاسی بحران، گورنر عمر چیمہ نے آرمی چیف کو خط لکھ کر مداخلت کی درخواست کردی

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صوبے کو بحران سے نکالنے کے لئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مداخلت کی درخواست کر دی ہے۔ گورنر پنجاب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایک خط لکھ کر موجودہ افراتفری کے ماحول میں اہم کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کا گجرات میں معذور لڑکی کی لاش کی بے حرمتی واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے گجرات میں معذور لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کے دلدوز واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر اور آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔ ملزمان کو فوری قانون کی گرفت میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کرادیا

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کرادیا۔ ابتدائی طور پر واٹس ایپ نے گزشتہ برس نومبر میں بتایا تھا کہ بعض صارفین کے لیے جلد میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کرا دیا جائے گا، جس کے مزید پڑھیں

خط کا قصہ کیسے نمٹے گا؟

حکومت نے عمران خان کے بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیرون ملک سازش نہیں ہوئی، جب اپنے اتحادی چھوڑ جائیں تب آپ کو یاد آیا کہ بیرونی سازش ہوئی؟۔مریم مزید پڑھیں