صدر ایردوان اور صدر علی ایف ریزے ہوائی اڈے کا افتتاح مشترکہ طور پر کریں گے

سمندری پشتے  پر  تعمیر کردہ ترکی کے دوسرے رن وے ریزے آرتوین ہوائی اڈے کا افتتاح 14 مئی کو صدر رجب طیب ایردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف مشترکہ طور پر کریں گے۔ ریزے سے  34 کلومیٹر ہوپا سے 54 کلو میٹر  اور آرتوین سے  125 کلومیٹر  دور پازار کے علاقے میں   موجود مزید پڑھیں

امریکہ نے روسی ارب پتّی کی یاٹ تحویل میں لے لی

امریکہ، وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ ہماری طلب پر فِجی میں، روسی ارب پتی سلیمان کریم اوف کی 300 ملین ڈالر مالیت کی یاٹ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ ساکی نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ لیا اور اخباری نمائندوں مزید پڑھیں

امریکہ، ترکی کو ایف ۔ 16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے ہری جھنڈی

امریکی کانگریس کے متعدد ارکان نے ترکی کو  ایف۔ 16 فروخت کرنے کے معاملے میں  ہری جھنڈی  دکھائی ہے۔ امریکہ میں دفاعی میدان میں میڈیا کے اہم عناصر  میں  سے ایک "ڈیفنس نیوز” کی خبر کے مطابق سے ایک، ترکی کے یوکرین کی جنگ میں بائراکتار ٹو بی ٹو ڈراؤنز اور روس سے متعلقہ پالیسیوں مزید پڑھیں

چین، 29 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے اموات کی تعداد 26 ہو گئی

چین کے صوبہ ہونان کے مرکز چانگشا شہر میں 6 منزلہ عمارت کے زمین بوس ہونے سے  اموات  کی تعداد 26 ہو گئی۔ ملکی سرکاری ایجنسی شنہوا کی خبر کے مطابق 29 اپریل کو منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک ہفتے سے جاری امدادی کارروائیوں میں اب تک 26 افراد کی بے جان مزید پڑھیں

پاناما اور امریکہ میں پُر اسرار ہیپاٹائٹس کیسوں میں اضافہ

پاناما میں ایک بچے میں پُراسرار ہیپاٹائٹس کی تشخیص ہوئی ہے۔ شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاناما وزارت صحت کے شعبہ وبائی امراض کے سربراہ لورڈس مورینو نے ایک 2 سالہ بچے میں پُراسرار ہیپاٹائٹس کی تشخیص کی تصدیق کی ہے۔  قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی ریاست اوہائیو میں بھی مزید مزید پڑھیں

حکومت بچانا تھی، اس لئے جنرل فیض کے تبادلے کے خلاف تھا: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت بچانا تھی، اس لئے جنرل فیض کے تبادلے کے خلاف تھا۔ گزشتہ روز پاڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے گزشتہ سال جولائی میں ہی پتہ چل چکا تھا کہ انہوں نے میری حکومت گرانے کا پورا پلان بنایا مزید پڑھیں

علیم خان، جہانگیر ترین پیسہ بنانا چاہتے تھے، روکا تو اختلافات ہوئے: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے پرانے ساتھیوں علیم خان اور جہانگیر ترین سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہ پیسہ بنانا چاہتے تھے، روکا تو اختلافات ہوئے۔ جہانگیر ترین سے متعلق بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کا مسئلہ چینی بحران تھا جس پر کمیشن بھی بنایا، جہانگیر ترین مزید پڑھیں

شاہد آفریدی مجھ پر اسلام قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے: دانش کنیریا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے کے لیے دباو ڈالتے رہے۔ ایک بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو میں دانش کنیریا نے مزید پڑھیں

جیل کو اپنا سسرال کہنے والے شیخ رشید نے قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دیدی

جیل کو اپنا سسرال کہنے والے شیخ رشید نے قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دیدی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔شیخ رشید نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی۔ شیخ رشید مزید پڑھیں

شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر غلطی سے لگی، قتل کرنے کی کوشش نہیں تھی، ڈرائیور

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کے مالک اور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گاڑی کا مالک طاہر نذیر مرید کے کا رہائشی ہے جس نے گرفتاری کے بعد بیان میں بتایا کہ اس نے وہ کار وجاہت علی نامی شخص کو کرائے پر مزید پڑھیں