@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انسداد دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی میں امریکا کا پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا عزم
@2021 – All Right Reserved. Designed
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہروں میں مزید ایک شہری ہلاک
سوڈان میں مزاحمتی کمیٹی کی اپیل پر گلی کوچوں میں نکل آنے والے نوجوانوں نے عسکری انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے تو سیکیورٹی قوتوں کی مداخلت کےد وران ایک شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ دارالحکومت خرطوم کے علاقے بجدر میں یکجا ہوتے ہوئے صدارتی محل کی جانب جلوس نکالنے کی کوشش کرنے مزید پڑھیں
جاپان: روس پر پابندیوں میں اضافہ کر دیا جائے گا
جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے کہا ہے کہ ہم یوکرین جنگ کی وجہ سے روسی شخصیات اور اداروں پر پابندیوں میں اضافہ کر دیں گے۔ وزیر اعظم کیشیدہ نے دورہ یورپ کے آخری دن انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ جاپان، روس کے خلاف پابندیوں مزید پڑھیں
نائیجیریا: کشتی ڈوب گئی، 18 افراد ہلاک، 6 لاپتہ
نائیجیریا کے صوبہ کاتسینا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق صوبہ کاتسینا کے علاقے مائیادونا میں عید منانے کے بعد واپس لوٹنے والے افراد کی کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں 18 افراد ہلاک اور 6 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام نے لاپتہ مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی لائبیریا کے وزیر دفاع ڈینیئل ڈی زیانکاہن سے ملاقات
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے لائبیریا کے وزیر دفاع ڈینیئل ڈی زیانکاہن سے ملاقات کی ہے۔ حلوصی آقار نے کل دارالحکومت انقرہ میں وزارت قومی دفاع میں ایک فوجی تقریب کے ساتھ زیانکاہن کا استقبال کیا۔ لائبیریا کے وزیر دفاع زیانکاہن نے اعزازی کتاب پر دستخط کرنے کے بعد، دونوں وزراء نے ایک دوسرے مزید پڑھیں
چین، 29 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے اموات کی تعداد میں اضافہ
چین کے صوبہ ہونان کے مرکز چانگشا شہر میں 6 منزلہ عمارت کے زمین بوس ہونے سے اموات کی تعداد 53 ہو گئی۔ ملکی سرکاری ایجنسی شنہوا کی خبر کے مطابق 29 اپریل کو منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک ہفتے سے جاری امدادی کارروائیوں میں اب تک 53 افراد کی بے جان مزید پڑھیں
اٹلی میں بین الاقوامی شارٹ فلم فیسٹیول کا ترک فلم "مورٹل ورلڈ" سے افتتاح
اٹلی میں بین الاقوامی شارٹ فلم فیسٹیول " (Black Silk Tulips)” کا آغاز ترک ہدایت کار علی آتائے کی فلم "مورٹل ورلڈ” سے ہوا۔ اس سال 15 ویں بار منعقد ہونے والے ” Black Silk Tulips ” فیسٹیول کا افتتاحی گالا دارالحکومت روم کے اسپیس موڈرنو سینما گھروں میں منعقد ہوا۔ فیسٹیول کے گالا میں مزید پڑھیں
امریکہ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی جلد ہی اپنا عہدہ چھوڑ دیں گی
امریکہ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی جلد ہی اپنا عہدہ چھوڑ دیں گی۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ساکی 13 مئی کو اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ "میں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر مزید پڑھیں
ہم کورونا اقدامات پر ہر گز سمجھوتہ نہیں کریں گے، صدرِ چین
چینی صدر شی جن پنگ نے پیغام دیاہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف ’زیرو کیس‘ پالیسی پر ہر گز سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ صدرِمملکت شی نے ملک کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی سی پی) کے پولیٹیکل بیورو کی مستقل کمیٹی میں وبا کے خلاف جنگ میں اپنائی مزید پڑھیں