پنجہ لاک آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ ترک وزیر دفاع

قومی دفاع کے وزیر خلوصی آقار کا کہنا ہے  کہ شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن پنجہ لاک میں 73 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔ آقار نے چیف آف دی جنرل سٹاف جنرل یاشار گولیر اور نیول فورسز کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوزبال کے ہمراہ مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلاب زدگان کو ترکی کی امداد

افغانستان کے 4 صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ خاندانوں کے لیے ترکی سے خوراک اور کمبلوں کی امداد روانہ کی  گئی ہے۔ وزارت داخلہ  کے قدرتی آفات و ہنگامی حالات  کے ادارے  کے بین الاقوامی انسانی امدادی گروپ کے سربراہ برخان اسلان نے اس موضوع پر ایک بیان میں کہا کہ AFAD مزید پڑھیں

امریکہ کی یوکیرین کو مزید 150 ملین ڈالر کی ہتھیاروں کی امداد

متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اعلان کیا کہ انہوں نے یوکرین کو امریکی فوج کی انوینٹری سے 150 ملین ڈالر مالیت کے اضافی ہتھیاروں کی فراہمی کی اجازت دی ہے۔ بلنکن نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ "امریکی صدر جو بائیڈن کے مینڈیٹ کے تحت، میں یوکرین کو مزید ہنگامی مزید پڑھیں

استعفوں کے باوجود عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو تنخواہیں جاری

سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے جس کے باعث انہیں تنخواہیں جاری کردی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو ان کے اکاؤنٹس میں مارچ سے 10 اپریل تک کی تنخواہیں بھجوائی گئی ہیں، 10 اپریل کے مزید پڑھیں

عمران سے اختلاف کا حق ہے، شہبازشریف کومبارکباد دی توپتا تھا تنقید ہوگی، شاہد آفریدی

سوشل میڈیا پراپنے خلاف مہم پرشاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر مجھ پرتنقید ہورہی ہے۔ شہباز شریف کووزیراعظم بننے پرمبارک باد دی تو پتا تھا کہ تنقید ہوگی۔ مبارک باد دینے کا کوئی سیاسی یا ذاتی مفاد نہیں تھا۔ شاہد آفریدی مزید پڑھیں

لانگ مارچ کو خونی کہنے والا بیان واپس نہ لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دونگا: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے سابق ہم منصب کے حوالے سے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو خونی کہنے والا بیان واپس نہ لیا اور اسے پُرامن نہ کہا تو میں شیخ رشید کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔ انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اشتراوصاف کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے اشتراوصاف کو نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ اشتر اوصاف نوازشریف دور میں بھی اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں۔اس سے قبل اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں پاکستان مزید پڑھیں

سابق وزیراعطم عمران خان کی گدھے سے متعلق مثال وائرل ہوگئی

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گدھے سے متعلق مثال سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔ عمران خان کی پوڈ کاسٹ ریکارڈنگ کی ایک کلپ آن لائن گردش کر رہے ہیں جس میں وہ برطانیہ میں اپنی زندگی کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں لیکن اُن کے ایک خاص مزید پڑھیں

اپریل میں 94 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا: نائب وزیر داخلہ

نائب وزیر داخلہ اور وزارت کے ترجمان اسماعیل چاتکلی،  نے کہا ہے کہ  اپریل میں 94 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے  جن میں سے  1 نام نہاد سرغنہ جو  کو   دہشت گردوں کی  اورنج  لسٹ میں مطلوب تھا بھی ہلاک کردیا گیا ہے۔ اسماعیل چاتکلی نے دارالحکومت انقرہ میں ایک "ماہانہ پریس مزید پڑھیں

صدارتی ترجمان ابراہیم کی فنکارانہ صلاحیت

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کی تصنیف  "لاوارث” سامعین کے سامنے پیش کر دی گئی ہے۔ اس شعر پر مید یلماز  نے موسیقی ترتیب دی  جسے قالن  نے بذات خود کھنچی گئی تصویرسے ماخوذ کیا ہے۔ اس شہہ پارے کی ویڈیو کلپ کوسوشل میڈیا پر کافی پسند کیا گیا ہے ، اور اسے  پول پروڈکشن کے مزید پڑھیں