شمالی کوریا نے مبینہ مزید ایک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا اور جاپان نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر (جاپان کے سمندر) کی سمت میں ایک "مشتبہ” میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے حکام کی جانب سے دیے گئے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مشرقی ساحل سے کس حد تک مزید پڑھیں

یوکیرین، جنگ میں ابتک روس کے 25 ہزار سے زائد فوجی مارے گئے ہیں

یوکرین کے جنرل اسٹاف نے اعلان کیا کہ 24 فروری سے جاری جنگ میں جانیں گنوانے والے روسی فوجیوں کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ یوکرین کے جنرل اسٹاف کی جانب سے 24 فروری سے 7 مئی کے درمیان روسی فوج کے نقصانات کے حوالے سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین نے اہلیہ دانیہ شاہ کی تہلکہ خیز آڈیو ویڈیو جاری کردی

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی ٹویٹس میں لکھا کہ بہت مجبور ہو کرصرف 50 فیصد حصہ محتاظ نوٹس کے ساتھ جاری کر رہا ہوں، آپ نے خود ان آڈیو میسجز کو سمجھنا ہوگا تاکہ دانیہ شاہ کے کاموں کا اندازہ ہو جائے۔ تفصیل کے مطابق عامر لیاقت اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی کونسی ویڈیوز ہیں جن سے سب گھبرائے ہوئے ہیں؟مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف

سینئر اینکر مبشر لقمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی فحش ویڈیو سے کوئی پرابلم نہیں کیونکہ وہ پبلک نہیں کی جا سکتیں۔ ان کو پرابلم ان کی فنانشل کرپشن کی ویڈیوز سے ہے جس میں وہ برملا پیسے مانگ رہے ہیں۔ نیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے پیکا سیکشن 20 کو غیر آئینی قرار دینے کیخلاف اپیل واپس لے لی

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے سپریم کورٹ میں دائر اپنی اپیل کو واپس لے لیا ہے جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس درخواست کیلئے وزارت داخلہ اور حکومت کی پیشگی مزید پڑھیں

ملک لوٹنے والوں کو منصوبے کے تحت سزا نہیں ہونے دی گئی: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 30 سال سے ملک کو لوٹنے والوں کو منصوبے کے تحت سزا نہیں ہونے دی گئی۔ 95 فیصد کیسز ہماری حکومت سے پہلے کے تھے۔ اوورسیز پاکستانیوں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں تنہا کرکے ہماری حکومت کو گرایا گیا اور کرپٹ مزید پڑھیں