ترکی نے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں گہرے دکھ کے ساتھ کہا گیا ہے کہ ہوانا کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے 3 شہری شہید
قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3نوجوان کو شہید کر ڈالا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ شہید ہونے والے تینوں نوجوان نہتے اور مزید پڑھیں
تھیلے سیمیا کا عالمی دن، معروف کرکٹر اسد شفیق اور ڈاکٹر ثاقب انصاری نے چراغ روشن کئے
تھیلے سیمیا کے عالمی دن کے موقع پر اس مرض میں مبتلا سینکڑوں بچوں، ان کے والدین، ڈاکٹرز اور سول سوسائٹی سے وابستہ افراد نے معروف کرکٹر اسد شفیق اور ماہر ِ امراضِ خون ڈاکٹر ثاقب انصاری کی قیادت میں کراچی پریس کلب میں چراغ روشن کئے اور ملک سے تھیلے سیمیا کے خاتمے کا مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر مزمل حسین کا استعفیٰ، عمران خان کے حامیوں کا آپریشن کلین اپ شروع
نادیہ نقی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانیے کا توڑ حکومت کے پاس یہی ہے کہ اہم عہدوں پر براجمان ان کے حامیوں کو ایک ایک کرکے چلتا کیا جائے تاکہ نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں بات کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں
انٹونی بلنکن کا وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
@2021 – All Right Reserved. Designed
لوگوں کو گمراہ کرکے خونی مارچ کیلئے بھڑکایا جارہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
لوگوں کو گمراہ کرکے خونی مارچ کیلئے بھڑکایا جارہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو گمراہ کرتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ خونی مارچ کیا جائے گا، اگر خونی لانگ مارچ کا بیان واپس نہ لیا گیا تو تمہیں گھر سے باہر نہیں نکلنے دوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ معلوم مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انھونی بلنکن کا پاکستانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون پر وزارت سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا وزیرخارجہ کا قلم دان سنبھالنے کے بعد پاک امریکہ تعلقات میں اس ٹیلی فونک رابطے کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں
کیوبا، گیس کے اخراج سے ہوٹل میں دھماکے سے 22 افراد لقمہ اجل
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی۔ کیوبا کے ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گیس کے اخراج سے ہونے والے زور دار دھماکے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں
ترکی خطے میں غیر معمولی سطح کی خدمات ادا کر رہا ہے، مشیرِ اطلاعات
صدارتی شعبہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین التون کا کہنا ہے کہ ترکی اپنے خطے میں غیر معمولی پیش رفت بالخصوص شام کے بحران کے خلاف ایک فعال، استحکام اور نظم و ضبط کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں التون نے کہا کہ ترکی اپنی حفاظت کو یقینی مزید پڑھیں