وزیر دفاع کا دورہ حاتائے،شام سے متصل سرحد کا مشاہدہ

 وزیر دفاع خلوصی آقار نے  چیف آ ف جنرل اسٹاف اور بری فوج کے سربراہ کے ہمراہ  شامی سرحد کی صورتحال کامشاہدہ کیا ۔  ضلع حاتائے کے ہوائی اڈے پر  حکام نے ان کا خیر مقدم کیا جس کے بعد وہ شام کے ساتھ ملحق سرحد کے مشاہدے کےلیے روانہ  ہو گئے۔  وزیر دفاع کو فوجی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا اموات تصدیق شدہ اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہیں، وزارت صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے رد عمل میں قومی وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے ہونے والی اموات تصدیق شدہ اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہیں اور اضافی اموات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ قومی ادارہ صحت نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ کورونا اموات مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے کے نتیجے میں سیلاب آنے سے پل تباہ

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے حسن آباد تباہ اور کئی مکان بھی زد میں آگئے۔ گلگت بلتستان کی ٹورسٹ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹریفک ساس ویلی روڈ کے متبادل راستے پر منتقل کردی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

کہیں شاری بلوچ ریڈ لائن تو نہیں؟

بلوچستان یونیورسٹی میں شاری بلوچ کی ایک بیچ فیلو نغمہ بلوچ (فرضی نام) جو ان کی آبائی گاؤں نظر آباد سے تعلق رکھتی ہیں کے مطابق شاری بلوچ کو یونیورسٹی میں بی ایس او آزاد کی سرگرمیوں میں ہمیشہ دیکھا گیا۔ نغمہ بلوچ کے مطابق جب علیحدگی پسندوں کے ہاتھوں ان کے والد کا قتل مزید پڑھیں