اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سابق وزیر داخلہ عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حمزہ شہباز کی حلف برداری کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف اپیل پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے حمزہ شہباز سے حلف لینے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو نامزد کرنے کا فیصلہ چیلنج کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے چیف مزید پڑھیں
عمران خان مسلسل عدالت پر سوال اٹھارہے ہیں، اگر اعتماد نہیں تو کیس نہیں سنتے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مسلسل عدالت پر سوال اٹھارہے ہیں۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی قیادت پر درج توہین مذہب مقدمات کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا مزید پڑھیں
وزیراعظم نے صدر عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کرنے کا عندیہ دیدیا
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی پاکستان تحریک انصاف کے آلہ کار بن گئے ہیں ، صدر نے آئینی اور قانونی خلاف ورزیاں کیں ، عارف علوی مزید پڑھیں
قیمت مستحکم رکھنے کیلئے وزیراعظم نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی
وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی ہے اور ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
عمران خان ملک کو پھر دولخت کرنے کی نہج پر لے جا رہے ہیں: آصف علی زرداری
سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہمران خان ملک کو پھر دولخت کرنے کی نہج پر جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد عمران ذہنی توازن کھو چکا ہے اور اب قومی اداروں پر حملہ آور ہو رہا ہے۔ عمران خان کی مزید پڑھیں
مریم نواز شریف کی غیراخلاقی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر تحریک انصاف کا کارکن گرفتار
مریم نواز شریف کی غیراخلاقی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر تحریک انصاف کا کارکن گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ پشاور نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی غیراخلاقی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں تحریک انصاف مزید پڑھیں
یورپی یونین کے جوہری ایلچی کا جوہری مذاکرات کی بحالی کیلئے دورہ ایران طے پاگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارتی حکومت کا ممبئی میں مساجد کو اذان کی آواز کم رکھنے کا حکم
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان: شوگر کے مرض میں مبتلا نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے امکانات بڑھ گئے ہیں
کراچی: طبی تحقیقی ماہرین نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ذیابیطیس یا شوگر کے مرض میں مبتلا نوجوان اور جوان مریضوں میں دل کا دورہ پڑنے اور فالج ہونے کے امکانات بہت زیادہ پائے گئے ہیں کیونکہ ان کی اکثریت ناصرف موٹاپے کا شکار ہے بلکہ ان میں سے اکثر مزید پڑھیں