روسی طیاروں کی یوکرین میں اسکول پر بمباری، 60 سے 70 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

یوکرین: مشرقی یوکرین میں روسی طیاروں کی اندھا دھند بمباری کے بعد 60 سے 70 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کیونکہ حملے کے بعد عمارت کو آگ لگ گئی اور اس کے بعد وہ زمین بوس ہوگئی تھی۔ لوہانسک کے گورنر سہرائی ہائیڈائی نے کہا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

روسی وزارت دفاع کا بحیرہ جاپان میں اینٹی سب میرین میزائل تجربہ

روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جاپان کے سمندر میں ایک نئے اینٹی سب میرین میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ جہاں روس اور جاپان کے تعلقات یوکرین پر ان کے حملوں کی وجہ سے عائد پابندیوں کے بعد کشیدہ دور میں داخل ہو گئے، وہیں ماسکو کی جانب سے ایک مزید پڑھیں

روس کے ساتھ جنگ میں 10 ماہرین صحت ہلاک ہو چکے ہیں:وزیرصحت

 یوکرین کے وزیر صحت وکٹر لیاشکو کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ شروع ہونے والی جنگ کے نتیجے میں اب تک  10 ماہرین صحت ہلاک ہو چکے ہیں۔ دارالحکومت کیف میں عالمی ادارہ صحت کے سیکریٹری جنرل ٹیدروس آڈاہوم گیبریوسس کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرینی وزیر صحت نے بتایا کہ جنگ   کے دوران مزید پڑھیں

ہوانا کے ہوٹل میں گیس دھماکہ،اموات کی تعداد 32 ہو گئی

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ہوٹل میں گیس دھماکے میں اموات کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہوانا میں 2 روز قبل ہوئے دھماکے میں 80 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہوٹل گروپ کے ترجمان نے کہا کہ دھماکہ گیس ٹینک کو بھرنے کے دوران ہوا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق، دھماکے کے وقت ہوٹل مزید پڑھیں

سنائی جزیرہ نما میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ،11مصری فوجی ہلاک

مصری فوج نے کہا ہے کہ جزیرہ نما سینائی میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں اس کے 11 فوجی مارے گئے جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، یہ حملہ گزشتہ روز نہر سویز سے پانی نکالنے والے ایک اسٹیشن پر کیا گیا۔ بیان  میں کہنا ہے مزید پڑھیں