سعودی فرماں روا اسپتال میں داخل کر دیئے گئے

سعودی  فرماں روا سلمان کو آج  جدہ کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی SPA کے مطابق ،شاہ سلمان کے ہسپتال میں طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں تاہم ان کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ چند ہفتے قبل ہی شاہ سلمان کے پیس میکر کی بیٹری تبدیل کی مزید پڑھیں

روس کی یوکرین میں اسکول پر بمباری،ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی

يوکرين کے مشرقی لوہانسک کے خطے ميں خدشہ ظاہر کيا جا رہا ہے کہ ايک اسکول کی عمارت پر روسی بمباری کے نتيجے ميں ہلاکتوں کی تعداد ساٹھ تک  پہنچ سکتی ہے۔ روسی فوج نے  گزشتہ سہ پہر مذکورہ عمارت کو نشانہ  بنايا جس ميں نوے افراد پناہ ليے ہوئے تھے۔ بمباری کے نتيجے ميں عمارت میں آگ مزید پڑھیں

ماں کی خدمت اور دعائے خیر لینا ہمارا شعار ہونا چاہیئے:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان  نے یوم مادر کی مناسبت سے تہنیتی پیغام جاری کیا ہے ۔ صدر نے اپنے پیغام میں  کہا کہ  محبت،جانثاری، قربانی و رحم دلی کی  اعلی مثال  ماں ہوتی ہے ،یوم مادر کی مناسبت سے میں تمام ماوں کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ایردوان نے کہا کہ  ہمارے عقیدے کے مزید پڑھیں

مغربی کنارے اور غزہ کی گزرگاہوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی

 اسرائیل نے مغربی کنارے اور غزہ کے درمیان گزرگاہ پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔  اسرائیلی حکومت کے مطابق، سلامتی کو درپیش بعض مسائل کے پیش نظر مغربی کنارے اور غزہ کے درمیان گزرگاہ نو مئی تک مزید بند رہے گی مگرانسانی ،طبی اور استثنائی صورت حال میں یہاں سے گزرنے کی اجازت ہوگی ۔ مزید پڑھیں

چینی نواز جان لی ہانگ کانگ کے نئے چیف ایگزیکیوٹیو منتخب ہو گئے

ہانک کانگ کے سابق  ویر سلامتی اور بیجنگ نواز جان لی کو ہانگ کا نیا چیف ایگزیکٹیو منتخب کر لیا گیا ہے۔ تقریبا 1500 ارکان پر مشتمل چين نواز انتخابی کمیٹی نے جان لی کو کیری لام کی جگہ لينے کے لیے  رائے دہی کے ذریعے منتخب کیا ہے۔ لی اس عہدے کے لیے تنہا امیدوار تھے اور انہیں مزید پڑھیں

ترک فوج ملکی حدود کی حفاظت پوری ذمے داری سے کر رہی ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک فوج نے ملکی سرحدوں کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی ہے۔ صدر ایردوان نے وزیر دفاع خلوصی آقار کے دورہ حاتائے سے متصل شامی سرحد پر مشاہدہ کرنے کے بعد ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔  صدر نے یہاں فوجیوں سے مزید پڑھیں