@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بحیرہ روم میں کشتی کے ڈوبنے سے 44 تارکین وطن ہلاک
اطلاع ملی ہے کہ مغربی صحارا کے ساحل سے روانہ ہو نے اور اسپین کے جنوب مغرب میں واقع کینری جزائر جانے کی کوشش کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی کے ڈوبنے کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہسپانوی غیر سرکاری تنظیم کیمینانڈو فرونٹیرس کی طرف سے مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔37
ڈاکٹر مہمت اُچار کےطبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے” ناخن کا جلد میں چُبھ کر التہاب کا سبب بننا”۔ لیکن اگر آپ کے ناخن مزید پڑھیں
ترکی اور یورپی یونین تعلقات کوفروغ دینا دونوں فریقوں کے مفاد میں ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی اور یورپی یونین (EU) تعلقات کو ہر شعبے میں فروغ دینا دونوں فریقوں کے اپنے ہی مفاد میں ہے ۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار 9 مئی یوم یورپ کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں
امریکہ اور یورپ روس سے تیل کی درآمد پر مرحلہ وار پابندیوں کے حق میں ہو گئے
امریکہ اور جی سیون ممالک نے روس کے خلاف پابندیوں پر مبنی مختلف نئے اعلانات کر دیے ہیں۔ خبر کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن نے جی سیون ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ یوکرین کی صورت حال پر ویڈیو کانفرنس کی، جس میں جی سیون ممالک نے روسی تیل پر مرحلہ وار پابندیاں عائد کرنے کا مزید پڑھیں
عراق میں ریتلا طوفان
شدید ریتلے طوفان نے عراق کو اپنے زیر اثر لے رکھا ہے۔ عراق کے 6 شہروں میں کئی دنوں سے جاری ریتلا طوفان ایک شخص کی ہلاکت اور ہزاروں افراد کے اسپتال میں زیر علاج لیے جانے کا موجب بنا ہے۔ بڑھتی ہوئی خشک سالی، مٹی کے انحطاط اور بارش میں کمی کے بارے میں مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی ڈپٹی سکریٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس سے ملاقات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ (UN) کے ڈپٹی سکریٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس کے ساتھ یوکرین کی انسانی صورتحال اور شام پر ترکی اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، وزیر چاوش اولو نے کہا کہ انہوں نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں
آئین کی تشریح سپریم کورٹ کرسکتی ہے اور وہی کرے گی، چیف جسٹس آف پاکستان
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائرصدارتی ریفرنس پرسماعت، چیف جسٹس نے واضح ریمارکس دیے کہ عدالت ازخود نوٹس کسی کی خواہش پرنہیں لیتی، ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کےمعاملے پر12ججزایک ساتھ بیٹھے آئینی بحران کوبھانپتے ہوئے نوٹس لینے کی ججزکی متفقہ رائے تھی چاہے عدالت پرتنقید ہو ہم ہنس کرآئینی ذمہ داری پوری مزید پڑھیں
گذشتہ ماہ 113 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا، 91 اپنے گھروں کو واپس لوٹے
ملک میں لاپتہ افراد کے کیسز پر کام کرنے والے کمیشن نے ماہ اپریل کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ماہ 113 ایسے لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے جن کے مبینہ جبری گمشدگیوں کے کیسز کمیشن کے پاس درج کئے جا چکے تھے۔ کمیشن کے ماہ اپریل کے مزید پڑھیں
اہلیہ دانیہ شاہ کی مبینہ آڈیوز کس نے بھیجیں؟ عامر لیاقت نے نیا دعویٰ کردیا
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی اہلیہ دانیہ شاہ کی تہلکہ خیز آڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت مجبور ہو کر صرف 50 فیصد حصہ محتاظ نوٹس کے ساتھ جاری کر رہا ہوں، آپ نے خود ان آڈیو میسجز کو سمجھنا ہوگا تاکہ دانیہ شاہ کے کاموں کا اندازہ ہو جائے۔ مزید پڑھیں