روس یوکرین میں جنگ نہیں جیت سکے گا: جرمن چانسلر

جرمن چانسلر اولاف شولز نے روسی صدر ولا دیمیر پوٹن کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کا یوکرین میں جنگ جیتنا نا ممکن ہے اور یوکرین دائما  دنیا کے نقشے پر آزاد ملک رہے گا۔ اولاف شولز نے دوسری جنگ عظیم کے یورپ میں خاتمے کی 77 ویں یاد کے موقع پر  ٹیلی ویژن پر مزید پڑھیں

شمالی شام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا،12 دہشتگرد ہلاک

شمالی شا م میں ترک مسلح افواج  کے جاری چشمہ امن، فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں پر پی کےکے  کی  بلا اشتعال فائرنگ     کے  جواب میں  کاروائی کے دوران 12 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں حملوں کی تیاریوں میں مصروف  دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں مزید پڑھیں

روس کو بھاری جانی نقصان کا سامنا ،24 گھنٹوں میں 150 فوجی ہلاک

یوکرینی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ  روسی فوج کے اب تک 25650 فوجی  مارے گئ جبکہ  199 طیارے،158 ہیلی کاپٹر اور 1145 ٹینک تباہ کیے گئے ہیں۔  یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ   روسی فوج کو حالیہ 24 گھنٹوں میں مزید 150 فوجیوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہےکہ روسی فوج مزید پڑھیں

یوکیرین جوہری ہتھیاروں کے حصول کے پیچھے ہے، روسی پوتن

روسی صدر ولا دیمر پوتن  نے یوکیرین کے  جوہری ہتھیاروں  کے حصول  کے پیچھے ہونے کا دعوی  کرتے ہوئے 24 فروری  کو شروع کردہ جنگ  کے لیے "یوکیرین میں  ہم نے  جو ضروری تھا  وہ کیا ہے، ہم نے یہ  خود مختاری کے لیے کیا ہے۔ " ولادیمیر پوتن نے دوسری جنگ عظیم میں سوویت مزید پڑھیں

شامی پناہ گزینوں کو دوبارہ قاتلوں کے حوالے کردیں یہ ہمیں زیب نہیں دیتا:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان  نے ترکی میں موجود پناہ گزینوں کے حوالے سے کہا ہے کہ  ہم اپنے ان بھائیوں کی سر پرستی اور ان کی مدد کرنا جاری رکھیں گے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں مرکز ثقافت اتاترک میں  ترک صنعت کار و تاجران کی انجمن  کے 32 سالہ یوم تاسیس کے موقع ہپر منعقدہ مزید پڑھیں

امریکہ ہمارے نقصانات کی تلافی کر دے، ہم جوہری معاہدے کو لوٹ آئیں گے، ایران

ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان  سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ  متحدہ امریکہ  کی ایران پر پابندیوں کے باعث نقصانات کا ازالہ کرنے کی صورت میں آسڑوی دارالحکومت ویانا میں  جوہری مذاکرات  کو  واپس لوٹتے ہوئے ہم   معاہدے پر دستخط کر دیں گے۔ سید خطیب زادہ نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ ہفتہ وار پریس مزید پڑھیں

روسی جرنیل ناکام ہو رہے ہیں اور انہیں اس ناکامی کا احساس بھی ہے: والس

انگلینڈ کے وزیر دفاع بین والس نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پوتن، ان کا قریبی حلقہ اور روسی جرنیل گذشتہ صدی کی تمام حکومتوں کی غلطیوں کو دوہرا  کر 70 سال قبل کی فاشزم حکومت میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ بین والس نے دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین کےنا زی جرمنی مزید پڑھیں