ایکواڈور: جیل میں بغاوت اور جھڑپیں، 43 قیدی ہلاک، 100 فرار

ایکواڈور میں ایک جیل میں بغاوت اور جھڑپوں کے دوران 43 قیدی ہلاک اور 100 سے زائد فرار ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ‘سانٹو ڈومینگو ڈی لوس ساچیلاس’ میں واقع ‘بیلاوسٹا’ جیل میں کل صبح کے وقت بغاوت اور جھڑپیں شروع ہو گئیں اور اس کا فائدہ اٹھا کر کثیر تعداد میں قیدی جیل سے فرار ہو گئے ہیں۔ اٹارنی مزید پڑھیں

سری لنکا میں ہنگامے،5 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی ،مستعفی وزیراعظم کا گھر نذر آتش

سری لنکا میں مالیاتی بحران پر قابو پانے میں ناکامی پر حکومت کے خلاف جاری احتجاج میں شدت آتی جارہی ہے اور جھڑپوں میں اب تک 5 افراد ہلاک اور 190 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق، راجا پاکسےکے وزارت عظمیٰ سے مزید پڑھیں

عدلیہ کے متوازی اختیارات استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار دانیال کھوکھر کی جانب سے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان عدالت کے سامنے مزید پڑھیں

مجھے عہدے سے ہٹانے کا غیرآئینی نوٹیفیکیشن مسترد کرتا ہوں: برطرف گورنر پنجاب

برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آئینی ماہرین سے مشاورت شروع کردی۔ عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہےکہ صدر نے غیر معمولی حالات کے پیش نظرسمری مسترد کی، کیبنٹ ڈویژن نےمجھے ہٹانے کا غیر آئینی نوٹی فکیشن جاری کیا جس کو مسترد کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئینی ماہرین سے مشاورت جاری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان کی رکنیت معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر منحرف تحریک انصاف کے رکن عامر لیاقت کا جواب بھی جمع کرا دیا گیا۔ منحرف ارکان کے وکیل کی مزید پڑھیں

عمران خان نےجنرل باجوہ کو توسیع منتیں کرکے دی تھی، ندیم افضل چن کا انکشاف

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے جنرل باجوہ کوایکسٹینشن منتیں کرکے دی تھی۔ انہوں نے اینکر عاصمہ شیرازی کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف مزید پڑھیں