وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 11مئی کو داعش کے خلاف اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 11   مئی کو امریکہ   کی قیادت میں مراکش  میں منعقد ہونے والی داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں شام اور عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں جاری کوششوں کا جائزہ لینے اور افغانستان اور افریقہ میں داعش کی حال ہی مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، شہباز شریف سمیت مرکزی قیادت کو لندن پہنچنے کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس لندن میں طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہناہےکہ نواز شریف نے ویڈیو لنک اجلاس کی تجویز مسترد کردی اور پارٹی کی مرکزی قیادت کو لندن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی پہلے ہی لندن میں موجود ہیں جب کہ مزید پڑھیں

حکومت نے بھارت سمیت بیشتر ممالک سے تجارتی تعلقات کی بحالی کیلئے ٹریڈ منسٹرز تعینات کردیے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ بھارت سے تجارتی تعلقات بحال کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے بھارت میں ٹریڈ منسٹر تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ قمر زمان کو نئی دہلی میں ٹریڈ منسٹر تعینات کر دیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، مئی کے آخر میں گھمسان رن پڑے گا!

حکمران اتحاد پی ڈی ایم جو پارلیمانی جماعتوں مسلم لیگ ن ،پیلز پارٹی، جمیت علماء اسلام(ف)، عوامی نیشنل پارٹی ،اختر مینگل ،شاہ زین بگٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں جو پارلیمان میں ہیں انکے اور ایک جماعت تحریک انصاف کے درمیان مئی کے آخری ہفتے گھمسان رن پڑنے جا رہا ہے۔ صرف ایک ماہ قبل تک مزید پڑھیں

اپریل 2022 میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 24 فیصد اضافہ

اسلام آباد میں قائم ایک آزاد تھنک ٹینک، پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اپریل کے مہینے کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں 24 فیصد اضافہ ہوا لیکن مارچ 2022 کی نسبت ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں 53 فیصد کمی مزید پڑھیں

پنجاب میں آئینی بحران سنگین، چودھری پرویز الٰہی نے قائم مقام گورنر پنجاب بننے سے انکار کردیا

صوبہ پنجاب میں آئینی بحران سنگین ہو گیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے قائم قام گورنر بننے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل عمر سرفراز چیمہ نے بطور گورنر اپنی برطرفی کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا تھا۔ مسلم لیگ ق کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

حکومت نے سخت ایکشن لینے کی تیاریاں کرلیں، فرح خان کی مشکلات میں مزید اضافہ

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ سہیلی فرح خان کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حکومت نے ان کیخلاف سخت ایکشن لینے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرح خان اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف تحقیقات کا مزید پڑھیں