سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سےمتعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 63(1)جی عدلیہ، فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان سے متعلق ہے، اس کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ صدارتی ریفرنس کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مقبوضہ فلسطين ميں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطينی شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکن وزیراعظم نے عوامی دباؤ اور احتجاج پر استعفیٰ دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
داعش کا مصری فوج پر حملہ، 11 فوجی ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کے مشورے پر گورنر پنجاب عہدے سے برطرف
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا اب سوشل میڈیا ایپس سے محتاط رہنا ضروری ہوگیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کروشیا کےبوسنیا مخالف ایجنڈے کو سمجھنے کی ضرورت: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
داعش کا مصری فوج پر حملہ، 11 فوجی ہلاک
قاہرہ: داعش نے دہشت گردانہ حملے میں مصر کے 11 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی سرحد سے متصل مصری علاقے سینا میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے فوجیوں پر گھاٹ لگاکر حملہ کیا گیا۔ حملہ اتنا شدید تھا کہ 11 مصری فوجی موقع پر ہی مزید پڑھیں
رات گئے نوٹی فیکیشن جاری، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ نوٹی فیکیشن سینئر جوائنٹ سیکرٹری کیبنٹ تیمور تجمل کے دستخط سے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔ گورنر پنجاب کو مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونیکا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں استعفوں کی تصدیق کے مزید پڑھیں