میر جعفر کی طرح امریکا نے شہباز شریف کو اقتدار پر بٹھایا، عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ دنوں دیے گئے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر جعفر نے مغلوں کے گورنر سراج الدولہ سے اس وقت غداری کی جب وہ انگریزوں سے لڑ رہا تھا، انگریزوں نے غداری کرنے پر میر جعفر کو مزید پڑھیں

‘عمران خان نے عامر لیاقت سے کہا تھا کہ اس بچی کا خیال رکھنا’

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ تنسیخ نکاح دائر کرنے کے بعد شوہر پر مختلف الزامات عائد کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر دانیہ شاہ کا نجی میڈیا کو دیا گیا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں دانیہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا احوال بھی بتایا۔ مزید پڑھیں

سینیٹر اعجاز چودھری نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا عندیہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چودھری نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اسمبلی چلتی دکھائی نہیں دے رہی۔ انہوں نے کہا کہ منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد حمزہ شہباز اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتے۔ ہمارا وزیراعلیٰ نہیں تو اسمبلی نہیں۔ کوئی بھی اعتماد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے بڑی غلطی ہوگئی، اب بھگتنا پڑے گا: نجم سیٹھی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مریم نواز شریف کے بیان پر جو بات کی ہے، اس سے بہتر ردعمل دیا جا سکتا تھا، بہرحال ان سے غلطی ہو چکی، اب اس کو بھگتیں۔ یہ بات انہوں نے 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ پروگرام کی میزبان مزید پڑھیں

‘شہباز شریف، میں نے فوج کے خلاف کوئی بات نہیں کی، میر جعفر اور میر صادق تم ہو’

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر اپنے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے فوج کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا بلکہ وزیراعظم شہباز شریف کو میر جعفر اور میر صادق کہا تھا۔ جہلم میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف مزید پڑھیں

پنجاب انفارمیشن کمیشن عوام کی معلومات تک رسائی کو یقینی بنانے کیلئے سرگرم

محترم محبوب قادر شاہ، چیف انفارمیشن کمشنر کے زیر نگرانی پنجاب انفارمیشن کمیشن عوام کی معلومات تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے بہت سی بلندیاں طے کر رہا ہے۔ ان کا یقین ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات تک رسائی شفافیت اور احتساب کے فروغ کے اہم پہلو ہیں۔ کمیشن کی پبلک باڈیز مزید پڑھیں

این بی اے باسکٹ بال: گولڈن اسٹیٹ واریئرز کے اسٹیفن کری نے ریکارڈ قائم کر لیا

امریکی باسکٹ بال لیگ این بی اے کے سیمی فائنل میں گولڈن اسٹیٹ واریئرز نے ممفس گرزلیز کو 98 کے مقابلے میں 101 پوائنٹس سے ہرا کر سیریز میں  تین ایک سے بر تری حاصل کر لی ۔  اس نتیجے میں واریئرز کو تیسری  کامیابی ملی اور  اسے کانفرنس کے فائنل میں شامل ہونے کا موقع مل گیا مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت: الکحل کی وجہ سے مرنے والوں کا 13،5 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے

دنیا میں الکحل کی وجہ سے ہر سال اوسطاً 3 ملین افراد ہلاک ہو جاتے ہیں جن میں 13،5 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی "سرحد پار مارکیٹنگ اور اشتہارات کو منّظم شکل دے کر الکحل کے نقصانات میں کمی” کے زیرِ عنوان شائع کردہ رپورٹ میں الکحل کے مضرِ صحت اثرات اور الکحل مزید پڑھیں