بولیویا، یونیورسٹی میں بھگڈر مچنے سے 14 افراد لقمہ اجل

جنوبی امریکی ملک  بولیویا میں ایک  یونیورسٹی میں  بھگڈر  مچنے سے 4 افراد ہلاک اور کم ازکم 70 زخمی ہو گئے ہیں۔ ملک کے پوتوسی علاقے کی ایک یونیورسٹی میں   سٹوڈنٹ   کونسل کے  الیکشنز کے لیے   سینکڑوں افراد    سپورٹس ہال   میں یکجا ہوئے۔ بحث چھڑنے کے بعد پیپر  گیس  سلنڈر کے پھٹنے سے  ہال میں مزید پڑھیں

آزادیوں اور جمہوریت کا زیادہ حامی آئین بھی ہم بنائیں گے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "آزادیوں اور جمہوریت کا زیادہ حامی آئین بھی ہم بنائیں گے” صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ریاستی کونسل کے قیام کی 154 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ” ہم اپنی ملت مزید پڑھیں

چین کا آسمان لال سُرخ ہو گیا

چین میں آسمان کا رنگ سُرخ ہو گیا۔ چین کے مشرقی صوبے زیجیانگ کے شہر زوسان میں آسمان کا رنگ لال سُرخ ہو گیا۔ ماہرین کے مطابق اس دلچسپ منظر کا سبب ماہی گیر کشتیوں سے نکلتی روشنیوں کا کم بلندی پر موجود بادلوں سے منعکس ہونا ہے۔ 

دارالحکومت انقرہ میں یورپی یونین کی سہولت کے تحت بلغراد-پرسشٹینا ڈائیلاگ

وزیر خارجہ  میولود چاوش الو نے مغربی بلقان کے لیے یورپی یونین کے خصوصی نمائندے میر سولاو لاژاک  کے ساتھ بلقان کی صورتحال اور علاقائی پیش رفت، خاص طور پر یوکرین میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پوسٹ میں میولود چاوش اولو نے کہا کہ انہوں نے دارالحکومت انقرہ مزید پڑھیں

روسی دھمکیوں کے برخلاف نیٹو کی رکنیت ہمارے مفاد میں ہوگی:فن لینڈ

فن لینڈ کی دفاعی کمیٹی  نے کہا ہےکہ ان کے ملک کی سلامتی اور اسکی ضمانت کا دارومدار نیٹو رکنیت میں ہے۔ ملکی سلامتی کمیٹی  نے  طویل عرصے سے فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت پر مبنی  ایک رپورٹ حکومت کو پیش کی ۔ کمیٹی کے صدر پیتری اورپن نے اس حوالے سے پریس کو مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسزنے فلسطنی کے گھر کو مسمار کردیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مشرقی   القدس کے سلوان محلے میں ایک فلسطینی کا مکان مسمار کردیا۔ اسرائیل کی القدس   میونسپلٹی کی مسمار کرنے والی ٹیمیں، بہت سے اسرائیلی پولیس کے ہمراہ، فلسطینی عر ریسبی خاندان کے گھر گئی اور گھر کو اس بنیاد پر گرانے کے لیے گھیر لیا کہ یہ "غیر لائسنس یافتہ” تھا۔ مزید پڑھیں

یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کو "نسل کشی" کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ

لتھوانیا کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کو "نسل کشی” کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا۔ لتھوانیا کے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن (ایل آر ٹی) کی خبر کے مطابق حق میں 128 ووٹوں سے منظور کی گئی قرارداد میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے 2 اہم کمانڈرز مذاکراتی ٹیم کے حوالے

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ حکومت نے دو اہم کمانڈر قیدیوں کو رہا کرنے میں اہم پیش رفت دکھائی ہے۔ پاکستان کے ایک سیکیورٹی افسر نے نیا دور میڈیا کو تصدیق کی ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دو اہم مزید پڑھیں

عمران خان جو مداخلت ڈھونڈ رہے ہیں وہ اب نہیں ہوگی، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان پچیس ہزار افراد لے کر بھی اسلام آباد نہیں پہنچ سکتے۔ پروپیگنڈا سے الیکشن جیتا جا سکتا تو عمران خان 2013ء میں بھی جیت جاتے۔ عمران خان جو مداخلت ڈھونڈ رہے ہیں وہ اب نہیں ہوگی، آج ادارے اپنے کام سے کام رکھ مزید پڑھیں