ترکش ایئرلائنز (THY) نے کویت، کروشیا، یونان اور کرغزستان میں داخل ہونے پر اب ویکسین کارڈ یا پی سی آر ٹیسٹ پیش کرنے کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔ ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شئیر کی گئی معلومات میں کے مطابق ان ممالک کے سفر پر سے تمام نئی قسم کے کورونا وائرس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم دشمن کے برخلاف ہر طرح کے سناریو کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینت نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ نہیں چاہتا لیکن یہ ہر طرح کے سناریو کے برخلاف تیار ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے پریس دفتر سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق بینت نے ، وزیرِ دفاع بینی گانٹز اور اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک ماہ تک جاری مزید پڑھیں
کیوبا، ہوٹل حادثے میں اموات کی تعداد 43 تک جا پہنچی
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں 6 مئی کو ایک ہوٹل میں رونما ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 43 تک جا پہنچی ہے۔ کیوبا کی وزارت برائے عوامی صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد53 ہو گئی ہے توزخمیوں کی تعداد 97 ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا مزید پڑھیں
ٹرمپ کا ٹویٹر اکاونٹ بحال کر دیا جائے گا: ایلون مسک
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا۔ خبر کے مطابق، لندن میں ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ سابق امریکی صدر پر پابندی لگانے کا ٹوئٹر کا اقدام اخلاقی طور پر برا مزید پڑھیں
الجزائر روس کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو استوار رکھے گا: تیبّون
الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبّون نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کےدورہ الجزائر کے دوران ان سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ الجزائر روس کے ساتھ باہمی دوستانہ تعلقات کو استوار رکھے گا۔ الجزائر صدارتی دفتر نے صدر تیبّون کی لاوروف کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو شئیر کی ہے۔ ملاقات میں تیبّون نے مزید پڑھیں
شمالی شام میں آپریشن۔10 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 10 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق ،ترک مسلح افواج دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مصروف ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے 10 دہشترگد اس وقت مارے گئے جب وہ حملے کی مزید پڑھیں
صدر پوتن یوکیرین میں جنگ کو طول دینے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، امریکی انٹیلیجنس
امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس آوریل ہینس کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولا دیمر پوتن نے یوکیرین میں "طول دی گئی جنگ” کی تیاریاں کر رکھی ہیں۔ ایورل ہینس نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں منعقدہ "عالمی سطح پر خطرات” کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے 24 فروری سے جاری یوکرین جنگ مزید پڑھیں
مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے: سری لنکن حکومت
سری لنکا کی حکومت نے پُرتشدد مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا ہے۔ خبرکے مطابق ،سری لنکا کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے اپنی مسلح قوتوں کو ملک میں فسادات کو روکنے کے لیے پرتشدد مظاہرین کو گولی مارنے کے احکامات دے دیے ہیں۔ وزارت دفاع کے مزید پڑھیں
ٹویوٹا موٹرز اپنے 14 پلانٹس پر کام بند کر دے گی
ٹویوٹا موٹر کمپنی نے شنگھائی میں وبا سے بچاو کے تحت چین سے فاضل پرزہ جات کے حصول میں مشکلات کی وجہ سے اپنے 14 پلانٹس 6 روز کےلیے عارضی طور پر بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی شہر شنگھائی میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے سبب احتیاطی تدابیر میں اضافہ جاپانی کمپنیوں کی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی مساجد میں اذان کی آواز دھیمی کرنے کا فیصلہ
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان مخالف جذبات میں روزانہ کی بنیاد پر واقعات پیش آرہے ہیں جہاں اب مساجد میں اذان کی آوازیں دھیمی رکھنے کا کہا گیا ہے۔ خبرکے مطابق، بھارت کی بڑی مساجد میں سے ایک مسجد کے مرکزی خطیب اشفاق قاضی نے بتایا کہ انہوں نے مغربی ریاست مزید پڑھیں