ایران میں دو یورپی شہریوں کی گرفتاری

ایران  نے اعلان کیا ہے کہ  یورپی یونین  کے  چیف نگوشیٹرز اینریک  مورا کے  دورہ تہران  کے  دوران ملک میں "افراتفری”  سماجی  عدم    نظم و ضبط اور عدم استحکام  پیدا کرنے  کی منصوبہ بندی کرنے کے دعوی کے ساتھ  دو یورپی شہریوں کو حراست میں  لے لیا گیا ہے۔ ایران کی وزارت انٹیلی جنس کی طرف مزید پڑھیں

پولینڈ: پوتن 'آڈولف ہٹلر اور جوزف اسٹالن' سے زیادہ خطرناک ہیں

پولینڈ کے وزیر اعظم ماٹیوسز موراویسکی نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پوتن ‘آڈولف ہٹلر اور جوزف اسٹالن ‘ سے زیادہ  خطرناک ہیں۔ انگریزی روزنامہ ڈیلی  ٹیلی گراف کے لئے انٹرویو میں موراویسکی نے کہا ہے کہ پوتن، ہٹلر اور اسٹالن دونوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔ ان کے پاس صرف مہلک ہتھیار ہی مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول37

یہ معلوم ہے کہ عالمی حرارت، جو کہ ہمارے دور کے اہم ترین ماحولیاتی مسائل میں سے ایک ہے، انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی ہوئی مقدار کی وجہ سے ہے۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ، ایک گرین ہاؤس گیس، زمین سے خلا میں خارج ہونے والی حرارت کی عکاسی کر مزید پڑھیں

ترکی کا ترقی پذیرممالک کی زنجیرتوڑکرٹاپ 10میں شامل ہونا2023کےعام انتخابات کی ترجیح ہے: صدرایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی کا "ترقی پذیر ممالک” کی زنجیر کو توڑ کر    "ٹاپ 10 معیشتوں” میں شامل ہونا 2023 کے عام انتخابات پر منحصر ہے۔ صدر ایردوان، جو جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے چیئرمین بھی ہیں، نے دارالحکومت انقرہ میں اپنی پارٹی کے صدر دفتر میں صوبائی صدور کے توسیعی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ جاں بحق

اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے قطر کے ٹیلی ویژن چینل ’الجزیرہ‘ کی خاتون صحافی جاں بحق ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی’رائٹرز‘ کے مطابق الجزیرہ میں کام کرنے والی خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ سرائیلی فورسز کی گولی کا نشانہ بنیں، واقعے کی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقیاتی سکیموں میں کروڑوں روپے کی خوردبرد، قائمہ کمیٹی نے نیب اور ایف آئی اے کے ڈی جیز کو طلب کرلیا

قبائلی اضلاع کی ترقیاتی سکیموں میں کروڑوں روپے کی خوردبرد، قائمہ کمیٹی نے ڈی جی نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کرلیا ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستی و سرحدی امور کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ہلال الرحمن کی زیر صدارت آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ پاک پی ڈبلیو ڈی مزید پڑھیں