@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاک-امریکا کے بلاول بھٹو کے دورے سے قبل سیکیورٹی امور پر مذاکرات مکمل
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیٹو کے کسی بھی ملک پر حملہ روس کیلئے ’گیم چینجر‘ کا باعث ہوگا، لوئیڈ آسٹن
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو کے کسی بھی ملک پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ایسا اقدام ’گیم چینجر‘ کا باعث ہوگا۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق لائیڈ آسٹن نے امریکی فوجی جنرل مارک ملی کے ہمراہ قانون سازوں مزید پڑھیں
نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس، عمران خان کی کرپشن ثبوت کے ساتھ سامنے لانے کا فیصلہ
لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
چین نے زیرو کووڈ پالیسی پر تنقید کے بعد ڈبلیو ایچ او کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو محدود کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
واٹس ایپ نے پاکستان میں بھی میسیج ری ایکشن فیچر متعارف کرادیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
صومالیہ، موغا دیشو میں انتخابی جلسوں کے مقام پر بم حملہ
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایئرپورٹ روڈ پر انتخابی تقاریر کی منصوبہ بندی کردہ چیک پوائنٹ پر بم حملہ کیا گیا، جس دوران 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ علاقے کے پولیس ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عدن ادے ہوائی اڈے کو جانے والی سڑک پر موجود چیک پوائنٹ پر بم مزید پڑھیں
روس اور یوکرین کے درمیان، بذریعہ مذاکرات، بحالی امن کے ساتھ تعاون کیا جائے: جن پنگ
چین کے صدر شی جن پنگ نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون سے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی، بذریعہ مذاکرات، امن کی طرف واپسی کے ساتھ تعاون کیا جانا ضروری ہے۔ شی جن پنگ نے کل امانوئیل ماکرون کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں دونوں رہنماوں نے، بذریعہ مذاکرات روس اور یوکرین کے درمیان، بحالی مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: شمالی کوریا کی تحریکی کاروائیوں کا فوری جواب دیا جائے گا
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی براہ راست تحریکی کاروائیوں کا فوری جواب دیا جائے گا۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے نئے وزیر دفاع لی جونگ سُپ نے اعلٰی سطحی فوجی حکام کے ساتھ پہلی ویڈیو کانفرنس کی۔ مذاکرات میں لی نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے مزید پڑھیں
ڈس انفارمیشن کے خلاف جدو جہد کو پُرعظم طریقے سے جاری رکھا جائے گا: آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ وہ ترکی کے خلاف منفی پروپیگنڈا اور امتشار کی کاروائیوں کے خلاف پرعزم طریقے سے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کانفرنس ہال میں منعقدہ مقامی میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں