دنیا میں پائیدار استحکام، باہمی احترام کی بنیادوں پر استوار، تعلقات سے مشروط ہے: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ساحل ریجن کے ساتھ ساتھ شمالی افریقہ کا امن، استحکام اور خوشحالی، بحیرہ روم، افریقہ، مشرق وسطیٰ یہاں تک کہ یورپ کے استحکام کے لئے بھی ناگزیر حیثیت رکھتی ہے۔ علاقائی ممالک  کا، خاص طور پر ایک دوسرے کی زمینی سالمیت اور خود مختاری مزید پڑھیں

ہم، یورپی یونین کے ساتھ تعاون کریں گے: کیشیدہ

جاپان اور یورپی یونین حکام کے درمیان، ” آزاد اور کھُلے انڈوپیسیفک” نقطہ نظر کو حقیقت بنانے اور اقتصادیات و توانائی کے تحفظ  کی یقین دہانی  کے لئے، باہمی تعاون کا سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو  نے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ "جاپان۔یورپی یونین سربراہی اجلاس” میں یورپی یونین کونسل کے مزید پڑھیں

یورپی یونین میں یوکرین کے لئے جگہ مخصوص کی جائے: کولیبا

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا نے یوکرین کی یورپی یونین رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔ دمترو کولیبا نے جرمن ٹیلی ویژن چینلARD کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ برلن کے دوران یوکرین کی یورپی یونین رکنیت کے بارے میں کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم ایک مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 37

ایک راہب ایک خواب دیکھتا ہے اور دور سے چلا جاتا ہے۔ یہ سمندروں کو عبور کرتا ہے، پہاڑوں اور پہاڑیوں کو عبور کرتا ہے۔ اپنے خواب میں  یسوع اور سینٹ. کیونکہ اس نے مریم کو ایک غار میں دیکھا تھا۔ ہرٹز مریم نے کہا کہ سینٹ لیوک نے ایک آئکن بنایا تھا اور اس مزید پڑھیں

پاکستانی فوج کا سربراہ ایسا شخص ہونا چاہیے جو ہر قسم کے داغ سے پاک ہو، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پاک فوج کا سربراہ ایسا انسان ہونا چاہیے جو ہر قسم کی تنقید، شک و شبہ، اچھی شہرت کا حامل اور غلطیوں سے پاک ہو۔ مریم نواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید مزید پڑھیں

صابر شاکر کو گرفتار کئے جانے کا خدشہ

ارے آر وائی نیوز کے بیورو چیف صابر شاکر کو گرفتار کئے جانے کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کو اس معاملے سے آگاہ کر دیا گیا۔ عدالت عالیہ نے الگ پٹیشن دائر کرنے کا کہہ دیا۔ تفصیل کے مطابق معروف صحافی صابر شاکر کے وکیل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں