ملکی معیشت کو اس سال شدید دھچکا لگے گا:روسی مرکزی بینک

روس کے  مرکزی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی معیشت کو  اس وقت  کساد بازاری کا شدید سامنا ہے ۔ مرکزی بینک کی تیار کرد زر پالیسی رپورٹ میں بتایا گیا کہ  مئی 2022 میں مغربی  پابندیوں کی وجہ سے روسی معیشت سال 2024 تک جاری  رہ سکتی ہیں جبکہ  عام طور پر مزید پڑھیں

ہم نے اپنے معذور شہریوں کے لئے کسی بھی قربانی سے کبھی دریغ نہیں کیا: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے معذور شہریوں کو اپنے خوابوں کی تکمیل کے امکانات فراہم کرنے کے لئے اب تک نہ تو کسی قربانی سے دریغ کیا ہے اور نہ ہی کریں گے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس میں خصوصی تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں

یوکرین میں غذائی قلت بھوک کا پیش خیمہ ثابت ہو گی: شولز

جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ” یوکرین جیسے عالمی غذائی تحفظ میں اہم کردار ادا کرنے والے ممالک کی غذا سے محرومی کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ یہ خطرہ بھوک کا پیش خیمہ ثابت ہو گا”۔ اولاف شولز نے جرمنی کے دورے پر تشریف لانے والے ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈز کے مزید پڑھیں

الجزیرہ ٹیلی ویژن کی رپورٹرشرین ابو عقیلہ کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: آلتون

صدارتی کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر فخر الدین  آلتون نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کی رپورٹرشرین ابو عقیلہ کے قتل کی مکمل، شفاف اور جلد تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی  صحافی عقیلہ کو  اس وقت اسرائیلی فوجیوں نے نشانہ بنایا جب وہ   مغربی کنارے مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں کورونا کا پہلا مریض سامنے آگیا،ملک میں ہنگامی حالت نافذ

 شمالی کوریا کی حکومت نے پہلی مرتبہ ملک میں ایک کورونا  مریض کی تصدیق کی ہے۔ خبر کے مطابق، شمالی کوریا نے کورونا وبا کے آغازسے اب تک  ملک میں کورونا  واقعات  کی موجودگی سے انکار کیا ہے تاہم اب کورونا کا ایک واقعہ سامنے آگیا ہے۔ کورونا کا پہلا  واقعہ  سامنے آنے کے بعد شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ مزید پڑھیں

ہم نیٹو میں شمولیت کے لیے جلد ہی رجوع کر رہے ہیں: حکومت فن لینڈ

 فن لینڈ کا کہنا ہے کہ روس ،یوکرین جنگ کے تناظر میں وہ  نیٹو کی رکنیت کےلیے درخواست دے گا۔  ملکی صدر  ساولو نینیستو اور وزیراعظم سانا مارین  نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ  وقت  ضائع کیے بغیر ہمیں نیٹو کی رکنیت کےلیے رجوع کرنا ہوگا جس کےلیے ہم جلد ہی  ضروری اقدام اٹھائیں گے۔ مزید پڑھیں

ترکی: ایرن محاصرہ۔9 آپریشن شروع کروا دیا گیا

ترکی کے ضلع بِن گیول میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف "ایرن محاصرہ۔9 ” آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم ‘پی کے کے’ کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے اور علاقے میں روپوش دہشت گردوں کو غیر فعال بنانے کے مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

اس ملک کے اداروں کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ کیا کررہے ہیں نوجوانوں کے گھروں کے باہر اہلکار بھیج کر انکو نوٹس بھیج کر یہ کہا جارہا ہے کہ وہ ریاست مخالف ہیں۔ ایسا کیا کردیا انہوں نے اگر وہ سیاسی یا نظریاتی اختلاف کررہے ہیں تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ مزید پڑھیں

اسرائیل شیریں عاقلہ کا قاتل ہے،مشترکہ تفتیش کا مشورہ نہیں مانتے: فلسطین

 الجزیرہ ٹی وی  کی فلسطین کے لیے نمائندہ صحافی شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت پر فلسطین نے اسرائیل کی طرف سے مشترکہ تحقیقات کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے یہ بھی کہا کہ  اسرائیل کو الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو  عاقلہ کے قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ خاتون صحافی مزید پڑھیں

یورپ خود کو بچانا چاہتا ہے تو مشترکہ سلامتی پالیسی کو قبول کرے:ڈینشن وزیر خارجہ

ڈنمارک کے وزیر خارجہ یاپ کوفُود نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ عوام کو  یورپی یونین کی ایک مشترکہ دفاعی پالیسی تشکیل دینے میں مدد کرنی چاہیئے۔  بلوم برگ کی خبر کے مطابق، یاپ کوفود نے   یکم جون کو ملک میں ہونے والے  ریفرنڈم سے متعلق ایک بیان میں  یورپی یونین کی مزید پڑھیں