جنوبی افریقہ میں کورونا کیسسز میں دوبارہ سے تیزی سے اضافہ

خطہ افریقہ میں کورونا کیسسز کا سب سے زیادہ   وجود پائے جانے والے  جنوبی افریقہ میں  حالیہ ایام میں سرعت سے بڑھنے والے  کیسسز باعث توجہ ہیں۔ قومی   وبائی  امراض  انسٹیٹیوٹ  کے اعداد و شمار کے مطابق   اس وبا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں  50 مریض جان کی بازی ہار گئے تو  یومیہ   واقعات کی تعداد  دو بارہ مزید پڑھیں

جاپان: شمالی کوریا کی کاروائیاں ہمارے ملکی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہیں

جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے کل فائر کئے گئے میزائل قومی اقتصادی زون کی سرحدوں سے باہر بحیرہ جاپان میں گرے ہیں۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے 20 تا 24  مئی کو متوقع دورہ جنوبی کوریا سے قبل شمالی کوریا کے میزائل تجربات علاقائی ممالک میں اندیشوں کا سبب بن مزید پڑھیں

دوسرے بین الاقوامی ترک عالمی مواصلات اور آرٹ سمپوزیم کا آغاز

دوسرا  بین الاقوامی ترک عالمی مواصلات اور آرٹ سمپوزیم نِدے  عمر حالص دیمر یونیورسٹی    کی فیکلٹی آف کمیونیکیشن میں پینٹنگ کی نمائش کے ساتھ شروع   ہوگیا ہے۔ دوسرا بین الاقوامی ترک ورلڈ کمیونیکیشن اینڈ آرٹ سمپوزیم، جس میں نِدے  عمر حالص دیمر یونیورسٹی    عالمِ ترک صحافیوں کی فیڈریشن ، عالمِ ترک سینما  فاونڈیشن، نِدے  رائٹرز مزید پڑھیں

ترکی کے صنعتی  پیداوار انڈکس میں سالانہ  9٫6 اضافہ

ترکی  کے صنعتی  پیداوار انڈکس میں سالانہ  9٫6 اضافہ ہوا ہے۔ ترکی  محکمہ شماریات  نے  ماہ مارچ  کے صنعتی پیداوار انڈکس کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ جس  کے مطابق  ماہ  مارچ میں    کان کنی  سیکٹر  کا انڈکس  گزشرہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 2٫9 فیصد ،  جبکہ  پیداوار ی صنعت کا انڈکس  10٫6 فیصد تک بڑھا مزید پڑھیں

پورٹو ریکو: غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوب گئی، 11 افراد ہلاک

پورٹو ریکو کے مغربی ساحل پر غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق غیر قانونی طریقوں سے امریکہ جانے کے خواہش مند نقل مکانوں کی کشتی پورٹو ریکو کے مغربی ساحل پر ڈوب گئی۔ کشتی میں سوار 11 افراد ہلاک مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں افغانستان میں خواتین پرعائد "پردہ" کی پابندی پرغور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کے کل  کے  غیر معمولی اجلاس میں افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی طرف سے خواتین پر عائد "پردہ” کی  پابندی  پر غور کیا گیا ۔ اقوام متحدہ میں برطانوی سفیر باربرا ووڈورڈ نے بندکمرے  میں منعقد ہ اجلاس کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ سفیروں نے افغانستان میں مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں ماہانہ ترسیلات کا نیا ریکارڈ قائم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اپریل کے مہینے میں 3.1 ارب ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی گئی جو کسی ایک مہینے میں بھیجی جانے والی رقم کا ریکارڈ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب سے زائد رہیں۔ اپریل میں بھیجی جانے مزید پڑھیں

چین: شہریوں کی بیرونِ ملک سیاحت پر پابندیاں بڑھا دی جائیں گی

چین نے، اومیکرون ویریئنٹ کے پھیلاو کو روکنے کے لئے، اپنے شہریوں کی بیرونِ ملک سیاحت پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ چین قومی ادارہ برائے مہاجرین کے جاری کردہ بیان کے مطابق اشد ضرورت نہ ہونے کی صورت میں بیرونِ ملک سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی علاوہ ازیں پاسپورٹ اور مزید پڑھیں

‘دلہن بنوں گی تو صرف عامر کی’ عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش کر دی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کو ایک اور لڑکی نے چوتھی شادی کی پیشکش کر دی۔ دانیہ عامر کے تنسیخ نکاح کی درخواست کے بعد عامر لیاقت کو سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی جانب سے شادی کی پیشکش کی گئی۔ علیزے نامی لڑکی کا ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے مزید پڑھیں