بتایا گیا ہے کہ روس کی یوکیرین میں شروع کردہ جنگ کے باعث یوکیرین میں ایک حالیہ ایک ماہ میں ایک سو کے قریب بچے اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے اہلکار عمر عبدی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید کی وفات پر ترک صدر کا اظہار تعزیت
صدر رجب طیب ایردوان نے وفات پانے والے متحدہ عرب امارات کے صدر مملکت شیخ خلیفہ بن زائد الا نہیان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں پریس مندوبین کو ایجنڈے کے بارے میں سوالات کا جواب دیا۔ انہوں نے الا نہیان کی وفات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
ہمارا، فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کو مثبت خیال کرنا ناممکن ہے: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اسکینڈینیوین ممالک دہشت گرد تنظیموں کے مہمان خانے بنے ہوئے ہیں لہٰذا ہمارا، فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کو مثبت خیال کرنا ممکن نہیں ہے”۔ صدر ایردوان نے استنبول میں اخباری نمائندوں کے ساتھ ایجنڈے کے موضوعات پر مزید پڑھیں
جن لوگوں کو اقتدار میں لایا گیا، اس سے بہتر تھا پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں جن لوگوں کو لایا گیا، اس سے تو بہتر تھا پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے، جو جرائم پیشہ افراد لائے گئے، انہوں نے ملک کا جوڈیشل سسٹم اور ہر ادارے کو تباہ کرکے رکھ دیا۔ اب کون ان کے مقدمات کی تحقیقات کرے گا؟ مزید پڑھیں
عمران خان اقتدار کی ہوس میں آپے سے باہر، اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا شروع کردیا
یوسف نذر نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار سے نکلنے کے بعد اب اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا شروع ہو چکے ہیں۔ ان کو اس بات کا اچھی طرح اندازہ ہے کہ ملک کے معاشی حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں اور معیشت کو ترقی دینے میں ناکامی کی وجہ سے ہی اسٹیبلشمنٹ ان مزید پڑھیں
اگلے 48 گھنٹے میں حتمی فیصلے کرکے عوام کو اعتماد میں لیں گے: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے میں حتمی فیصلے کرکے عوام کو اعتماد میں لے لیں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اتوار تک اس حوالے سے کوئی حتمی بات کی جائے گی۔ سٹیک صرف ہمارے نہیں تمام اتحادی جماعتوں کے ہیں۔ مزید پڑھیں
الیکشن کب ہونگے؟ حکومت کب تک چلے گی؟ مسلم لیگ ن کے اندر تقسیم واضح ہوچکی ہے: حامد میر
سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن کب ہونگے؟ اور موجودہ حکومت کب تک اقتدار میں رہے گی؟ اس معاملے پر مسلم لیگ ن میں تقسیم واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ” میں اپنا سیاسی تجزیہ پیش کرتے ہوئے حامد میر کا مزید پڑھیں
اسد قیصر کے پاس سرکاری گاڑی موجود، ایکسائز کا ریکارڈ سامنے آگیا، جھوٹ کا پردہ فاش
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدے سے فارغ ہونے کے بعد بھی سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں۔ اس معاملے پر ایکسائز کا ریکارڈ سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق ان کے پاس سرکاری گاڑی موجود ہے۔ صحافی حسن ایوب خان نے اسد قیصر کے جھوٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ مزید پڑھیں
اسد قیصر کے پاس سرکاری گاڑی موجود، ایکسائز کا ریکارڈ سامنے آگیا، جھوٹ کا پردہ فاش
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدے سے فارغ ہونے کے بعد بھی سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں۔ اس معاملے پر ایکسائز کا ریکارڈ سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق ان کے پاس سرکاری گاڑی موجود ہے۔ صحافی حسن ایوب خان نے اسد قیصر کے جھوٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ مزید پڑھیں
عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں، پی ٹی آئی کے غنڈے چرچ کی جگہ پر جلسہ کرانے کیلئے بضد
عدالت کی جانب سے واضح احکامات آنے کے باوجود بھی تحریک انصاف کے غنڈے، عثمان ڈار کا بھائی عمر ڈار جلسہ گاہ میں تیاریاں کروا رہے ہیں۔ جبکہ مسیحی برادری گراؤنڈ کے باہر دھرنا دے رہی ہے۔ انتظامیہ قانون کی عملداری اور اقلیتیوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے میں اب تک ناکام ہے۔ کرسچین مزید پڑھیں