وزارت آئی ٹی نے درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس کی کمی کی تجویز دے دی، نمائندہ موبائل فون نے بتایا کہ 500 ڈالرز کے فون پر 80 ہزار ٹیکس ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےآئی ٹی کا سینٹرکہدہ بابرکی صدارت میں اجلاس ہوا ، جس میں سیکرٹری انچارج آئی ٹی نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.1 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجنے کا ریکارڈ قائم کردیا
اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.1 ارب ڈالرکی رقم پاکستان بھیجی جوایک ماہ میں بھیجی جانے والی رقم کا ریکارڈ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ3.1 ارب ڈالرکی ترسیلات زرموصول ہوئیں۔ یہ رقم گزشتہ سال اپریل میں بھیجی گئی رقوم کے مقابلے مزید پڑھیں
’نیوٹرلز‘ کو متنبہ کیا تھا کہ اگر سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائیگی: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ’نیوٹرلز‘ کو خبردار کر دیا تھا کہ اگر سازش کامیاب ہوئی تو معاشی بحالی ڈوب جائے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج پاکستانی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح 193 پر ہے جو 8 مارچ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان انتقال کر گئے
متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے صدارتی امور نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید النہیان جمعہ 13 مئی کو انتقال کر گئے ہیں۔ وزارت کے بیان کے مطابق ’وزارت صدارتی امور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زید النہیان مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی لندن یاترا، کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں گئے وفد کی لندن یاترا مکمل ہو چکی ہے۔ وفد کی واپسی آج رات سے شروع ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی واپسی کل متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن معاشی پیکج اور آئندہ الیکشن سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ بہت سے امور پر اتفاق نہ مزید پڑھیں
نئے آرمی چیف کا فیصلہ جو بھی ہوگا، یہی حکومت کرے گی: سید خورشید شاہ
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے آرمی چیف کا فیصلہ موجودہ حکومت ہی کرے گی۔ اردو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن پر جانبداری کے الزام سے متعلق خورشید شاہ نے کہا مزید پڑھیں
عامر لیاقت کی برہنہ ویڈیوز کہاں سے آئیں، دانیہ شاہ کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی برہنہ ویڈیوز میں نے نہیں بنائی تھیں بلکہ کسی اور شخس نے بنا کر بھیجی تھیں۔ نیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دانیہ شاہ نے الزام عائد کیا کہ عامر لیاقت کو جب کسی اور مزید پڑھیں
یوکرینی فوجی کمانڈر کی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک سے فریاد
کیف: روسی حملوں میں گِھرے یوکرینی فوجی کمانڈر نے براہ راست دنیا کے امیر ترین انسان اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک سے فریاد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول سے یوکرینی فوج کی 36ویں میرین بریگیڈ کے کمانڈر سرہے وولینا نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے ایلون مسک سے مدد مزید پڑھیں
قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا کے وفد کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے ملاقات
@2021 – All Right Reserved. Designed
گزشتہ حکومت کے دور میں پاکستان کی شرح ترقی صفر تک گر گئی، مولانا فضل الرحمٰن
@2021 – All Right Reserved. Designed