خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز کی جانب سے دائر کردہ منی لانڈرنگ کیس میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی جبکہ ایف آئی اے وکیل نے بھی مہلت طلب کرلی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں آج کی سماعت میں پیش نہ ہونے کی درخواست دائر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مسیحی برادری کا جگہ دینے سے انکار، پی ٹی آئی نے سیالکوٹ میں جلسے کا مقام تبدیل کر دیا
سیالکوٹ میں مسیحی برادری کی جانب سے چرچ کی جگہ پر جلسہ کرنے سے انکار اور کارکنان کی گرفتاری کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر دیا۔ پی ٹی آئی کا جلسہ اب سی ٹی آئی گراؤنڈ کی بجائے وی آئی پی کرکٹ گراؤنڈ میں ہو گا۔ پی مزید پڑھیں
جلسہ کرنا حق ہے مگر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان سے پوچھا ہے کہ تمہیں پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ کہیں اور جگہ نہیں ملی؟۔ مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اولین ذمے داری،پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی ہے، کئی دنوں سے مزید پڑھیں
سیالکوٹ: بغیر اجازت مسیحی عبادتگاہ پر پی ٹی آئی جلسے کی تیاری، عثمان ڈار سمیت 40 کارکن گرفتار
سیالکوٹ میں پولیس نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے بغیر اجازت سی ٹی آئی گراؤنڈ میں انتظامات کیے جانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار سمیت پی ٹی آئی کے 40 کارکنان کو گرفتار کرلیا ہے۔ سیالکوٹ میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی مزید پڑھیں
امریکہ غلطی کر رہا ہے جسے ہم کسی صورت قبول نہیں کر سکتے: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ کا شام کے شمال میں علحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں پابندیاں نرم کرنے کا ارادہ ایک غلطی ہے جسے ہم کسی صورت قبول نہیں کر سکتے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں ایجنڈے کے موضوعات پر صحافیوں کے سوالات مزید پڑھیں
ترک صدر کی امیر قطر سے استنبول میں ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الا ثانی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات استنبول کے قصر وحدالدین میں بند کمرے میں سر انجام پائی۔ ترکی کے استنبول میں متعین سفیر مصطفی گیوک سو نے کل اس دورے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ الا ثانی کا دورہ ترکی مزید پڑھیں
سویڈن: پالوڈین نے دوبارہ قرآن نذرِ آتش کر دیا
ڈنمارک کی سٹریم کرس پارٹی کے چئیرمین راسموس پالوڈین نے سویڈن کے علاقے وسٹرا گوٹالینڈ میں مسلمان اکثریتی آبادی والی رہائشی عمارتوں فرولندا، بوراس اور ٹرول ہیٹن میں پولیس کی نگرانی میں قرآن کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔ اس تحریکی کاروائی میں تقریباً 100 پولیس باڈی گارڈ پالوڈین کی حفاظت کر رہے تھے اس کے علاوہ سویڈن مزید پڑھیں
ترکی میں گذشتہ سال شرح پیدائش 10 لاکھ 79 ہزار 842 رہی
ترکی میں گذشتہ سال زندہ پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد 10 لاکھ 79 ہزار 842 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترکی محکمہ شماریات TUIK نے سال 2021 کی شرح پیدائش کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2021 میں ملک میں زندہ پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد 10 لاکھ مزید پڑھیں
ترک شہریت حاصل کرنے کے لیے 4 لاکھ ڈالرمالیت کی جائداد کے فیصلے پر ایک ماہ بعد عمل درآمد شروع ہوگا
غیر ملکیوں کو ترک شہریت عطا کرنے سے متعلق قانون کے نفاذ کے ضابطے میں کی گئی ترمیم کی رو سے 250 ہزار ڈالر مالیت کی رئیل اسٹیٹ خریدنے کی شرط میں تبدیلی کرتے ہوئے اب اس رقم کو چار لاکھ ڈالر کر دی گئی ہے۔ سرکاری گزٹ کے آج کے شمارے میں صدر رجب مزید پڑھیں
امریکہ میں ترک دستکاری کے نمونوں کی نمائش
امریکہ میں، جنوبی کیلیفورنیا ترک-امریکن ایسوسی ایشن سے منسلک اتاترک ثقافتی مرکز کے زیر اہتمام "یادگار” کے زیر عنوان ترک دستکاری کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ 7 مئی کو لاس اینجلس کے سانتا مونیکا م کے علاقے میں منعقد ہونے والی نمائش میں ترک دستکاری کے نمونے جن میں کچھاس علاقے میں مقیم ترک مزید پڑھیں