شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے صدر منتخب ہوگئے، سرکاری میڈیا کے مطابق یہ پیش رفت سابق رہنما شیخ خلیفہ کے انتقال کے بعد سامنے آئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’وام نیوز‘ کے مطابق شیخ محمد کو وفاقی سپریم کونسل کی جانب سے منتخب کیا گیا ہے، وہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سینیئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا
وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد سینئر صحافی اور سیاسی تجزیہ کار فہد حسین کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ فہد حسین کی تعیناتی 1973 کے رولز آف بزنس کے ضابطے(6) 4 کے مطابق کی گئی ہے، فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے مزید پڑھیں
ایک آمر نے پاکستان کے مسلمانوں کو بہتر مسلمان بنانے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل بنائی،جسٹس فائز عیسی
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ 1979 میں ایک جابر نے پاکستان کے مسلمانوں کو بہتر مسلمان بنانے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل بنائی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد میں صنفی اور جنسی تشدد کے کیسز میں عدلیہ کے کردار پر جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما قیصر احمد شیخ اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
مہنگائی میں مسلسل اضافے، توانائی بحران اور لوڈشیڈنگ کے عذاب کیخلاف مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی قیصر احمد اپنی ہی حکومت کے خلاف برس پڑے۔ مفتاح اسماعیل کو نااہل قرار دیدیا۔ قیصر احمد شیخ نے کہا کہ غیر ملکی حکومتوں نے ہمیں پیسہ صرف بینکوں میں رکھنے کے لئے دیا ہے۔ ہمارے سامنے مزید پڑھیں
کیا ہمارے کارکنان کی گرفتاریاں رجیم چینج کا حصہ ہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر بتائیں: شیریں مزاری
سیالکوٹ جلسے سے قبل پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور کارکنوں کو گرفتار کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا ہے کہ میں سوال پوچھتی ہوں نیوٹرلز سے اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ کیا پی ٹی آئی کے کارکنان کی پکڑ دھکڑ اور مزید پڑھیں
2021ء میں پاکستان میں روزانہ 10 سے زائد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان میں بچوں کے ساتھ رونما ہونے والے جنسی زیادتی کے واقعات پر جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2021ء میں یومیہ بنیادوں پر 10 سے زائد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال (جنوری تا دسمبر 2021ء) میں بچوں پر تشدد کے کل مزید پڑھیں
جب تک عام انتخابات کا اعلان نہیں ہوتا، کسی سے بات نہیں کروں گا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
کراچی یونیورسٹی کے طالب علم کے ساتھ رینجرز اہلکار کی مبینہ بدسلوکی پر انکوائری کا حکم
کراچی یونیورسٹی میں رینجرز اہلکار کی طالب علم کے ساتھ بدتمیزی پر انکوائری کا حکم کراچی یونیورسٹی کے طالب علم کے ساتھ رینجرز اہلکار کی مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ ڈائریکٹر جنرل رینجرز کی کراچی یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ ایک مزید پڑھیں
شمالی کوریا میں ساڑھے تین لاکھ افراد کورونا وائرس کا شکار، 6 اموات رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایلون مسک نے ٹوئٹر کو کو فوری طور پر خریدنے کا فیصلہ موخر کردیا
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے گزشتہ ماہ اپریل میں ٹوئٹر کو خریدنے کا معاہدہ طے پانے کے بعد اب مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو فوری طور پر خریدنے کا فیصلہ موخر کردیا۔ ایلون مسک نے اپریل میں ٹوئٹر کے فی شیئر کی قیمت 54 ڈالر سے زائد کی پیش کش کرکے مائکرو مزید پڑھیں