ہم پوتن کی لاج رکھنے کے لیے کسی قسم کی مراعات نہیں دیں گے، صدرِ یوکیرین

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک روسی فوج کے زیر قبضہ 1015 بستیوں کو آزاد کرایا گیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 بستیوں کو بازیاب  کیا گیا اور اس طرح جنگ کے آغاز سے اب تک مزید پڑھیں

ترک ہوائی فرم کے روس اور یوکیرین کے بعض شہروں کے لیے فلائٹ آپریشنز بند رہیں گے

ترک ہوائی فرم نے  نے روس کے  یوکیرین  پر حملوں کی بنا پر  یوکیرینی فضائی حدود کو  سول  طیاروں کی پرواز کے لیے  بند کیے جانے پر یوکیرین ، منسک، روزتوف اور سوچی  کے لیے  فلائٹ آپریشن کو  روکنے کے فیصلے  میں توسیع کی  ہے۔ ترک ہوائی فرم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے حاصل کردہ مزید پڑھیں

ڈیجیٹل فاشزم  کروڑوں انسانوں  کی غیر جانبدار اطلاعات تک رسائی   کی راہ میں رکاوٹ ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل فاشزم  آج  کروڑوں انسانوں  کو   صحیح اور غیر جانبدار   اطلاعات تک رسائی   کی راہ میں رکاوٹیں  پیدا کرنے والے ایک عنصر کی ماہیت  اختیار  کر چکا ہے۔ جناب ایردوان نے استنبول میں منعقدہ ترک ریاستوں کی تنظیموں، میڈیا اور اطلاعات کے انچارج وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں مزید پڑھیں

ولی عہد پرنس  شیخ محمد بن زاید النہیان یو اے ای کے نئے سربراہ منتخب

متحدہ عرب  امارات کے نئے صدر ابو ظہبی کے ولی عہد پرنس  شیخ محمد بن زاید النہیان منتخب ہو گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت صدارتی امور نے  74 سالہ صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان  کےگزشتہ روز انتقال کی اطلاع دی تھی۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی ڈبلیو اے ایم کی خبر مزید پڑھیں

خاندان کی حفاظت کرنا سب کی اولین ترجیح ہے جو معاشرے کا ستون ہے

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ خاندانی ادارے کے بگاڑ کا مقابلہ کرنا اور خاندان کی حفاظت کرنا سب کی اولین ترجیح ہے جو معاشرے کا ستون ہے۔ اردگان نے استنبول فیملی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلے بین الاقوامی فیملی سمپوزیم میں ایک تحریری پیغام بھیجا جس کا مرکزی موضوع "فیملی ان دی ڈیجیٹل مزید پڑھیں

صدر ایردوان کے ہاتھوں ریزے ۔ آرتوین ہوائی اڈے کا افتتاح

ترکی کے  سمندر  کو بھرتے ہوئے  تعمیر کردہ دوسرے ہوائی اڈے ریزے ۔ آرتوین ہوائی اڈے کا افتتاح صدر رجب طیب ایردوان اور آذری صدر الہام علی یف  کی جانب سے ایک تقریب کے ساتھ ہوا ہے۔ ایردوان اور علی یف کے سوار ہونے والے  طیارے  نئے ہوائی اڈے پر اترے۔ علی یف کا   طیارے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے دبائو میں، قبل از وقت انتخابات کرانے کیلئے تیار ہوگئی: نجم سیٹھی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے دبائو میں آ کر قبل از وقت انتخابات کرانے پر تیار ہو چکی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے پاس پاور ہے وہ جب چاہے اس حکومت کو گرا دے۔ تمام جماعتیں صرف ایک اشارے پر ساتھ چھوڑ جائیں گی۔ نیا دور ٹی وی کے مزید پڑھیں

ویڈیو ریکارڈ کروالی ہے جس میں سازش کرنے والے تمام کرداروں کے نام بتائے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ان کو قتل کرنے کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو ریکارڈ کروائی ہے جس میں تمام کرداروں کے نام لیے ہیں اور کہا کہ اس ملک کے طاقت ور عہدوں پر بیٹھے عہدیدار کرپشن کو برا مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات اور برہنہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں گلوکار سجاد علی کا مشہور گانا ’میں ڈوب رہا مزید پڑھیں