@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر اعظم شہباز شریف اماراتی صدر کی وفات پر تعزیت کیلئے یو اے ای پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
نوازشریف کی واپسی کے بغیر ملک میں عام انتخابات نہیں ہوسکتے، مریم نوازکا دوٹوک اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی اورپارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ ان کے والد کی وطن واپسی کے بغیر عام انتخابات نہیں ہوسکتے‘۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا رونا پیٹنا مزید پڑھیں
روس کا یوکرین پر میزائلوں سے حملہ،عسکری تنصیب تباہ
مغربی یوکرین کی پولش سرحد سے متصل علاقے میں روس کی طرف سے چار میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں ایک فوجی تنصیب کے مکمل طور پر تباہ ہو جانے کی اطلاع ہے۔ یوکرین کے علاقے لوویو کے گورنر ماکسم کوسٹسکی نے ایک بیان میں کہا کہ چار میزائلوں نے مغربی علاقے یاووریو کے مزید پڑھیں
ایردوان۔علی ایف ملاقات، ضیافت میں شرکت
صدر رجب طیب ایردوان نے آذری ہم منصب الہام علی ایف سے ملاقات کی ۔ گزشتہ روز دونوں صدور نے ترک ضلع ارتوین۔ریزے ہوائی ڈے کی افتتاحی تقریب کے دوران یہ ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں ہوئی ۔ بعد ازاں دونوں صدور نے ضیافت میں شرکت کی ۔ ضیافت کے بعد صدر ایردوان مزید پڑھیں
شمالی عراق میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک
ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف جاری پنجہ کلید آپریشن میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔ بیان کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے، بہادر تر ک کمانڈوز دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے تحت تین مزید دہشتگرد مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ کا نیٹو سیکریٹری جنرل سے رابطہ،روس۔یوکرین جنگ پر غور
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے یوکرین۔روس جنگ کی صورت حال پر بات چیت کی ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے مطابق، یہ بات چیت ٹیلیفون پر ہوئی جس میں برلن میں گزشتہ روز سے شروع ہوئے نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس کا جائزہ لیا گیا اور روسی صدر ولا دیمیر مزید پڑھیں
ترکی کو مطلوبہ دہشتگرد خفیہ ایجنسی کے آپریشن میں مارا گیا
ترک خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں پی کے کے کا مطلوبہ دہشتگرد اکرم اوستک عرف خیری شام کے علاقے عین العرب کے اپنے خفیہ ٹھکانے میں مارا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ترک خفیہ ایجنسی نے اکرم اوسکت کے خفیہ ٹھکانے کا پتہ لگاتےہوئے آپریشن کا منصوبہ بنایا جس میں وہ مارا گیا ۔ یہ دہشتگرد مزید پڑھیں
"نیکسٹ" بائے ٹی آر ٹی ورلڈ فورم
سال 2017 سے اب تک دنیا کے بیشتر مسائل پر روشنی ڈالنے میں پیش پیش ٹی آر ٹی ورلڈ فورم کے زیر اہتمام "نیکسٹ بائے ٹی آر ٹی ورلڈ فورم” کے تحت دنیا کی نامور شخصیات اور متعدد نوجوانوں کی شرکت سے 14مئی کو زورلو پی ایس ایم میں منعقدہوا۔ اس تقریب میں ہزاروں افراد مزید پڑھیں
چین-سولومن جزائر دفاعی معاہدہ: مغرب ناراض کیوں ہے ؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed