یوکرینی فوج نے روسی فوج کے زیر تسلط شہر خارکیف میں فتح حاصل کرتے ہوئے روسی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ خبر کے مطابق، یوکرینی فوج نے خارکیف میں روسی فوج کا قبضہ واگزار کرالیا ہے اور روس کی سرحد تک پہنچ گئے ہیں۔ یوکرین کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ویڈیو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی نائٹ آف میوزیم کا اہتمام امسال چناق قلعے ٹرائے میوزیم میں کیا جا رہا ہے
اس سال 18ویں بار منعقد ہونے والا "یورپی نائٹ آف میوزیم” ایونٹ اس سال چناق قلعے کے ٹرائے میوزیم میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ ٹرائے میوزیم کے ڈائریکٹر رضوان گولجوک نے کہا ہے کہ یورپ کی کونسل، یونیسکو (اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم) اور انٹرنیشنل کونسل آف میوزیم (ICOM) کی جانب مزید پڑھیں
حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مزید فول پروف سکیورٹی دینے کے احکامات جاری کر دیے
موجودہ حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مزید فول پروف سکیورٹی دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کے سکیورٹی پروٹوکول سے متعلق واضح ہدایات جاری کر دی ہیں کہ سابق وزیراعظم کی سکیورٹی کے لیے فورسز کی تعیناتی یقینی بنائی جائے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بنی مزید پڑھیں
پرانے کیسز میں ضمانت ملنے کے بعد سندھ پولیس نے علی وزیر کی چوتھے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی
ایک مقدمے میں ضمانت منظور ہونے کے بعد سندھ پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی چوتھے کیس میں گرفتاری ڈال دی۔ بوٹ بیسن پولیس نے علی وزیر سے جیل میں تحقیقات کے لیے عدالت سے رجوع کیا، اے ٹی سی نے پولیس کو علی وزیر مزید پڑھیں
سینئراینکرپرسن سمیع ابراہیم عدالت میں پیش، اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافی اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست نمٹا دی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سمیع ابراہیم کی والدہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں سمیع ابراہیم اور پٹیشنر مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، اسمبلی کے ڈائریکٹر سکیورٹی سمیت متعدد افسران گرفتار
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پیش رفت ہوئی ہے جس کے تحت پنجاب پولیس نے ڈائریکٹر سکیورٹی پنجاب اسمبلی میجر ریٹائرڈ فیصل حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے مزید افسران گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں
موجودہ حکومت کیساتھ چلنے سے بہتر ہے کہ ہم افغانستان چلے جائیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ایک بار پھر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے بہتر ہے کہ ہم افغانستان چلے جائیں۔ پشاور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایسی حکومت جو پیٹرول مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے نئی حلقہ بندیوں کے عمل کو رکوانے کی تحریک انصاف کی درخواست مستردکردی
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے عمل کو رکوانے کے لیے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر حلقہ بندیوں کا پلان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر حلقہ بندیوں کا پلان پیش کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں
عمران خان کے 2 موبائل فون چوری، کیا ریکارڈ ویڈیو ان میں موجود تھی؟
سابق وزیراعظم عمران خان کے دو موبائل فون چوری ہو چکے ہیں۔ اس بات کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے کی ہے۔ فون کہاں تھے؟ اور کب چوری کئے گئے سب بتا دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز گل کا مزید پڑھیں
مجھ سے غلطی ہوگئی، میں نے عمران خان کی مخالفت کی، سب میری ایسی کی تیسی کر رہے ہیں: عامر لیاقت
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی مخالفت کرکے مجھ سے بڑی غلطی اور بھول ہو گئی ہے، اس کے بعد سے سب میری ایسی کی تیسی کر رہے ہیں۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ اور سابق بیویوں مزید پڑھیں