عمران خان حکومت کا ایک اور مبینہ سکینڈل، خواجہ آصف تفصیلات سامنے لے آئے

وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے ريکارڈ نہ ملنے پر ايک پاکستانی بزنس مين پر جرمانہ کرکے تقريباً 150 ملين پائونڈ پاکستان بھجوائے، مگر مسروقہ مال رياست کے اکائونٹ ميں نہيں آيا۔ یہ بات انہوں نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کے زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

عمران خان اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار تھے: احمد قریشی

معروف صحافی احمد قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان نے بطور پاکستانی وزیراعظم اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی تیاریاں کر رکھی تھیں۔ یہ بڑا انکشاف انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے ٹویٹس کے ردعمل میں انہوں نے مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں تک انتخابات قبول نہیں ہیں: ایم کیو ایم

ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں تک انتخابات قبول نہیں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کو اپنی تجاویز سے آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول کا دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

عثمان بزدار مشکل میں پھنس گئے، مسلم لیگ ن نے بڑا فیصلہ کر لیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مشکل میں پھنس گئے ہیں کیونکہ مسلم لیگ (ن) نے ان کے کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

نواز شریف کے پلیٹلیٹس گرنے کی وجہ ”زہر” ہو سکتا ہے: حسین نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد کے فرزند حسین نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد کے نیب حراست کے دوران پلیٹلیٹس گرے تھے، اس کی وجہ زہر ہو سکتا ہے۔ عمران خان نے ان کا ٹیسٹ کیوں نہیں کروایا تھا؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے اہم بیان میں ان کا کہنا مزید پڑھیں

حالات انتہائی کشیدہ، پاکستان میں مارشل لا کا امکان موجود ہے: سید طلعت حسین

سینئر تجزیہ کار سید طلعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لا کا امکان ٹیبل پر موجود ہے۔ شیخ رشید نے ایک انتہائی اہم شخصیت کیساتھ ملاقات کی اور ان کو تجویز دی یا تو عمران خان کو لائو اور یا پھر مارشل لا لگا دو۔ نیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کراچی میں مسجد کے قریب زوردار دھماکا، خاتون جاں بحق، متعدد افراد زخمی

کراچی کے علاقے کھارادر میں میمن مسجد کے قریب گودام میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد گودام میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری۔ تفصیل کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں ایک مسجد کے قریب بنائے گئے گودام میں زوردار دھماکے سے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ دبائو میں آئی نہ عمران خان کے مطالبات پر جلد الیکشن ہونگے، چند جلسوں سے پالیسی تبدیل نہیں ہوگی

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ صرف دن کے اندر اسٹیبلمشنٹ اپنی پالیسی تبدیل کرلے۔ یہ کہنا سراسر غلط ہے کہ اسٹیبلمشنٹ عمران خان کے دبائو میں آکر الیکشن کرانا چاہتی ہے۔ یہ اپنا سیاسی تجزیہ انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” مزید پڑھیں