ایران، عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کیلئے پرعزم

ایران نے شیخ محمد بن زاید النہیان کے صدر منتخب ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کی امید ظاہر کی ہے، وہ اپنے بھائی کی رحلت کے بعد خلیجی ملک کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق دونوں ممالک نے 2016 مزید پڑھیں

ہمیں سویڈن اور فن لینڈ کی رکنیت سے کوئی فرق نہیں پڑتا

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بیان دیا کہ ان کے ملک کو سویڈن اور فن لینڈ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، "سویڈن اور فن لینڈ تک نیٹو کی توسیع سے روس کو کوئی براہ راست خطرہ نہیں ہے، لیکن اس خطے میں فوجی انفراسٹرکچر کی توسیع ہمارے ردعمل کو متحرک کرے گی۔” پوٹن نے صدارتی مزید پڑھیں

فن لینڈ اورسویڈن کےوفود ، نیٹو کی رکنیت کی غرض سےترکی آنے کی زحمت نہ کریں : ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے عمل پر مذاکرات  کی غرض سے  سوموار کو ترکی آنے والے وفود کے بارے میں کہا ہے کہ  کیا وہ ہمیں قائل کرنے کے لیے آرہے ہیں؟ ، معاف  کریں ، اپنے آپ کو کیوں تھکاتے ہیں ۔ صدر ایردوان نے مزید پڑھیں

ترکی کے سلامتی خدشات کو رفع دفع کیا جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل نیٹو

نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ینز اسٹولٹن برگ  کا کہنا ہے کہ  انہوں نے ترک وزیر خارجہ  چاوش  اولو سے  بات چیت کی ہے اور ترکی  کے سیکیورٹی خدشات کو رفع دفع کرنے  کیا جانا چاہیے۔ اسٹولٹن برگ نے سماجی رابطوں کے پیج پر ترک وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو سے  ٹیلی فونک   مذاکرات کرنے  کی مزید پڑھیں

سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے حوالے سے ترکی کو تحفظات لاحق ہیں: امریکہ

وائٹ ہاوس  کی ترجمان  کارین ژاں پیئر نے کہا ہے کہ  ہم سویڈن  کی رکنیت کے موضوع پر  اتحادی ممالک مفاہمت اختیار کر لیں گے۔  وائٹ ہاوس کی موجودہ ترجمان جین ساکی  کے بعد  اب یہ عہدہ  ژاں پیئر کے پاس ہے جنہوں نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کے دوران  فن لینڈ اور سویڈن  کی نیٹو رکنیت مزید پڑھیں

سویڈن کی وزیر خارجہ این لِنڈے نے نیٹو رکنیت پر دستخط کردیے

سویڈن کی وزیر خارجہ این لِنڈے نے نیٹو کی رکنیت کے لیے اپنے ملک کی درخواست پر دستخط کر دیے ہیں ۔ وزارت خارجہ میں براہ راست نشریات  کے موقع  پر نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواست پر دستخط  کرتے ہوئے  لنڈے نے کہا کہ انھوں نے اپنے ملک کے  مفاد کے لیے دستخط کیے مزید پڑھیں

ہم سب اپنے ذاتی خرچے پر لندن گئے تھے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن گئے تھے، ان کے دورہ لندن میں مسلم لیگ ن کے کئی اہم رہنما بھی شہباز شریف کے ہمراہ گئے تھے جن میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق،خواجہ آصف اور خرم دستگیر شامل تھے۔ وزیر اعظم کے وفد کے ہمراہ مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں نے سخت فیصلوں پر حکومت کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی

حکومت کی اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور جمیعت علمائے اسلام (جے یو آےآئی-ف) نے حکومت کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ہر ’سخت‘ فیصلے میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سیاسی اور معاشی بحران سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی درخواست پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی ، اس موقع پر عوامی مسلم مزید پڑھیں