آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ ضروری، ناکامی پاکستان کے معاشی حالات مزید بگاڑ دے گی

معاشی ماہر خرم حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام پر چڑھنا بہت ضروری ہے کیونکہ دوست ممالک کے جانب سے ملنے والی امداد بھی تب ہی ملے گی جب ہم آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ خرم حسین کا کہنا تھا کہ پچھلے ایک سال سے مزید پڑھیں

عراق میں ریتلے طوفان نے ایک بار پھر زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا

عراق میں موثر ہونے والے شدید  ریتلے طوفان کے باعث تعلیمی سرگرمیوں میں ایک دن کے لیے وقفہ دے  دیا گیا ہے۔ دارالحکومت بغداد سمیت  متعدد شہروں میں  صبح  کے وقت  آنے والے ریتلے طوفان  نے زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ دم گھٹنے کے خطرے سے دوچار ہونے والے بیسیویوں افراد کو اسپتالوں میں زیر مزید پڑھیں

جرمنی کی سیاسی جماعت سی ڈی یو شمالی رائن ویسٹ فیلیا میں جیت گئی

جرمنی کی سیاسی جماعت کرسچئن ڈیموکریٹک یونین جرمنی کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست  شمالی رائن ویسٹ فیلیا میں انتخابات جیت گئی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق، سابق چانسلر انگیلا میرکل کی پارٹی کو کل 35.7 فیصد ووٹ ملے جبکہ سیاسی جماعت سوشل ڈیموکریٹ پارٹی  کو 27 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ ماحول دوست سیاسی مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ صباح ” چاوش اولو کا  فن لینڈ اور سویڈن   سے متعلق   بیان: یہ ممالک  دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں” وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جہاں وہ نیٹو کے وزرائے خارجہ کے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں کوہ سینونجا میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

جنوبی کوریا میں ماؤنٹ سیونجا کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے  3 افراد میں سے 1 ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔  ہیلی کاپٹر جنوبی کوریا کے جنوب میں واقع ساحلی شہر جیوجے میں سیونجا ماؤنٹین کے قریب مقامی وقت کے مطابق  8 بجکر 40 منٹ  پر گر ا۔   پہاڑ پر مزید پڑھیں

انڈونیشیا: سیاحوں کی بس اشتہاری بورڈ سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سیاحوں سے بھری بس کے اشتہاری بورڈ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ڈائریکٹر لطیف عثمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبہ مشرقی جاوا  کے دارالحکومت ‘سُرابایا  ‘سے مقامی سیاحوں سے بھری بس سیاحتی پہاڑی مقام ‘ڈئینگ’  سے لوٹتے ہوئے مزید پڑھیں

مصطفیٰ  شَن توپ  اپنے پارلیمانی وفد کے ساتھ آذربائیجان کے دورے پر

ترکی کی  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ  شَن توپ  اپنے پارلیمانی وفد کے ساتھ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو  روانہ ہوگئے ہیں۔ شَن توپ  اور ان کا وفد 16-18 مئی کو باکو میں منعقد ہونے والی اقتصادی تعاون تنظیم پارلیمانی اسمبلی (EİTPA) کی تیسری جنرل کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ شَن توپ   آذربائیجان کی قومی مزید پڑھیں

تیونسی وزیر داخلہ کے گھر میں دھماکہ،اہلیہ جل گئیں

 تیونسی وزیر داخلہ  توفیق شرافت الدین کے گھر پر  دھماکہ ہوا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق  یہ دھماکہ ان کے گھر میں گیس کے اخراج کے سبب ہوا ہے  جس میں وزیر سلامت رہے مگر ان  کی اہلیہ جل گئیں جنہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر کے گھر مزید پڑھیں

ترکی: سویڈن اور فن لینڈ نے آج تک ہماری طلب کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا

سویڈن اور فن لینڈ نے حالیہ 5 سالوں سے ترکی کی طرف سے فیتو دہشت گرد تنظیم اور علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کےاراکین کی واپسی کی طلب کا کوئی جواب نہیں دیا۔ ترکی وزارت انصاف، عدالتی فیصلے کی رُو سے، حالیہ 5 سالوں میں فن لینڈ سے 6  فیتو  دہشت گردوں اور 6 پی کے کے مزید پڑھیں