چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں بہتری کیلئے کوششیں شروع کردیں

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے تعلقات بہتر ہوں۔ خان صاحب کے پاس جب بھی گئے، ان سے یہی کہا کہ ہمیں لڑائی جھگڑے والا کام نہیں کرنا کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں، ہماری ڈائریکشن یہ ہونی چاہیے کہ ہم سیاسی مزید پڑھیں