امریکہ میں سفید فام شخص نے سیاہ فاموں پر گولیاں چلادیں،10 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیویارک کے شہر بفلو میں سپر اسٹور میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک اور 3 کو زخمی کر دیا۔ ناظم شہر بائرن براون کے مطابق 18 سالہ سفید فام حملہ آور فوجی یونیفارم، بکتر بند شیلڈ اور ہیلمٹ پہن کر بفلو کی سپر مارکیٹ میں داخل ہوا اور مزید پڑھیں

میران شاہ میں دھماکہ،3 بچوں سمیت3 حفاظتی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 حفاظتی اہلکار اور 3 بچے شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے میں 3 حفاظتی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔ حفاظتی  اہلکاروں کے علاوہ شہید ہونے مزید پڑھیں

لبنان میں عام انتخابات۔سخت حفاظتی اقدامات

 لبنان میں رائے دہندگان عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔  ملک کے 39 لاکھ 17 ہزار رائے دہندگان 15 انتخابی حلقوں میں قائم انتخابی مراکز میں  اپنا حق رائے استعمال کر رہے ہیں۔  امور داخلہ کے مطابق ،اس انتخابی دوڑ میں 718 امیدوار 128  رکنی پارلیمان کے لیے حصہ لے رہے ہیں  جہاں رائے دہندہ مزید پڑھیں

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی لگا دی

بھارتی حکومت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق، نئی دہلی حکومت نے مہنگائی میں اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔ یہ قدم ایک ایسے وقت پر اٹھایا گیا ہے۔ جب یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں گندم کی قلت دیکھی جا مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 2 افراد قتل

پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 شہری قتل کردیے گئے ہیں۔ پشاور کیپٹل سٹی پولیس افسر اعجاز خان نے کہا کہ یہ واقعہ سربند تھانے کی حدود میں پیش آیا، انہوں نے بتایا کہ قتل کیے جانے والے سکھ مزید پڑھیں