آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگا

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام کو سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسماعت کی جس دوران مزید پڑھیں

ڈالر 197 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، وزیراعظم کی فاریکس ایسوسی ایشن سے ہنگامی میٹنگ

ڈالر کی اونچی اڑان کا تسلسل برقرار ہے، منگل کو ایک بار پھر ڈالر کی قیمت 197 روپے ہونے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں مزید 2 روپے 81 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب کا وزیر اعظم کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان

سابق گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت بڑے پیمانے پر غداری کے مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت کا رخ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمر چیمہ کا مزید کہنا تھا پی ٹی آئی کا ماننا ہے کہ الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں میں جان مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو عدالتی کمیشن بنانے کےلیے تیار ہیں، وزیرداخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پیش کش کی ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے بیان میں کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس جان کوممکنہ خطرے سے متعلق کوئی ٹھوس ثبوت ہے تواسے فوری مزید پڑھیں