جاپان نے، روسی حملوں کے بعد اقتصادی مسائل کے شکار، یوکرین کے لئے 13 بلین ین کے قرضے کا سمجھوتے طے کر دیا ہے۔ جاپان حکومت ، 24 فروری سے جاری حملوں کے بعد سے، یوکرین کے لئے اقتصادی امداد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ جاپان بین الاقوامی تعاون ایجنسی JICA کے سربراہ’ تاناکا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ریزے کی چار ماہ میں 2.8 ملین ڈالر کی آمدنی
ریزےنے رواں سال جنوری سے اپریل کے عرصے میں چائے کی برآمدات سے 2 ملین 869 ہزار 310 ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز یونین بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین احمد حامدی گرُ دوان نے کہا کہ سال کے 4 مہینوں میں ریزے سے 19 ممالک کو چائے برآمد کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
لبنان کے انتخابات،حزب اللہ اور اس کے اتحادی پارلیمان سے باہر
لبنانی انتخابات میں حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کی پارلیمانی برتری ختم ہو گئی ہے۔ خبر کے مطابق ،128 رکنی پارلیمان میں حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کو مجموعی طور پر 61 نشستیں ملی ہیں، جو ماضی کے مقابلے میں دس کم ہیں۔ واضح رہے کہ لبنان اس وقت شدید معاشی بحران سے دوچار مزید پڑھیں
حکومت نے چیئرمین نیب جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا
وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خبریں ہیں کہ حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو ان کے عہدے سے ہٹایا جائے گا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
کیا پاکستان کا حال سری لنکا جیسا ہونے والا ہے؟ شبر زیدی کا بیان جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ پاکستان کی سری لنکا جیسی صورتحال ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ فی الحال پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ شبر زیدی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ریاست لاپتہ افراد کے کیس سے مکمل لاتعلق نظر آ رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
لاپتہ صحافی مدثر نارو کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالت ان پٹیشنز پر فیصلہ کرنا چاہتی ہے کیونکہ ہم جب سے یہ پٹیشنز سن رہی ہیں، ریاست مکمل لاتعلق نظر آتی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ متاثرین کے مزید پڑھیں
خاتون ٹک ٹاکر نے ویڈیو کیلئے مارگلہ پہاڑی پر آگ لگا دی، قدرتی نباتات جل کر راکھ
ایک خاتون ٹک ٹاکر نے صرف ویڈیو بنانے کی خاطر مارگلہ پہاڑی پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ حامد میر سمیت کئی افراد نے اسے ڈھونڈ کر گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ٹک مزید پڑھیں
اوریا مقبول جان نے پاکستان میں کنفیوشس سینٹر کی بندش کی جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کر دیں
سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان پاکستانی تعلیمی اداروں میں طلبہ کو چینی زبان سکھانے کیلئے کھولے گئے کنفوشیس سینٹر کو بند کرنے کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے لگے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے بغیر کسی تصدیق کے خبر دی کہ پاکستان میں چینی زبان سکھانے والے پانچ کنفیوشش مزید پڑھیں
منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر اپنا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں استحکام لازم ہے جبکہ انحراف کینسر ہے۔ یہ فیصلہ تین، دو سے سنایا گیا ہے۔ اس فیصلے پر جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم خیل نے اختلافی مزید پڑھیں
ایران، عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کیلئے پرعزم
@2021 – All Right Reserved. Designed