عدالت وزیراعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچے گی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے5 رکنی بینچ نےحمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ حلف کےخلاف اپیلوں پر سماعت کےدوران قرار دیا کہ عدالت وزیر اعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچےگی بلکہ صرف سنگل بینچ کے حلف سے متعلق فیصلے کی قانونی حیثیت کا جائزہ لےگی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی بینچ نےحمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

کوہاٹ جلسہ: عمران خان کے لائٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر شہریار آفریدی کو طعنے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کوہاٹ جلسے میں لائٹنگ کا انتظام ٹھیک نہ ہونے پر شہریار آفریدی کو ڈانٹ پلا دی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے کوہاٹ میں جلسہ کیا تھا جس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی خطاب کیا تھا۔ جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

فخر الدین آلتون کا ترکی اور الجزائر کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے بارے میں جائزہ

صدر کے اطلاعاتی امور  ڈائریکٹر  فخر الدین  آلتون  نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کی سرکردہ سفارت کاری کی بدولت ترکی اور اس کے ادارے روز بروز مضبوط ہو رہے ہیں۔ فخر الدین  آلتون  نے ترکی اور الجزائر کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے بارے میں جائزہ لیا۔ آلتون نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

آتش گیر مادہ یوکیرین کی اسٹیل فیکٹری پر آن گرا

گولہ بارود، سفید اور چمکدار ٹکڑوں میں جلنے والا  آتش گیر مادہ  یوکرین کی بندرگاہ ماریوپول میں ازوستال  اسٹیل ورکس پر جا  برسا۔ ایک برطانوی فوجی ماہر کے مطابق یہ واقعہ  ریموٹ کنٹرول سے فاسفورس یا آتشیں اسلح کے  حملے سے مشابہت رکھتا ہے۔ اس واقعے کی تصویر کشی کرنے والی ویڈیو دونیتسک میں روسی مزید پڑھیں

یو ای ایف اے یورو لیگ کا فائنل

یوای ایف اے  یورو لیگ کا فائنل کل کھیلا جائیگا، سیویل، اسپین میں واقع رامون سانچیز پیزجوان اسٹیڈیم کلب سطح پر یورپی فٹ بال کے نمبر دو ٹورنامنٹ میں جرمنی کی اینٹراچٹ فرینکفرٹ ٹیم اور اسکاٹ لینڈ کی رینجرز کے درمیان فائنل میچ کی میزبانی کرے گا۔ میچ، جس کا انتظام سلووینیائی ریفری سلاوکو ونسک مزید پڑھیں

چین: فن لینڈ کی درخواست دو طرفہ تعلقات میں نئے عناصر کا اضافہ کرے گی

چین نے کہا ہے کہ ” نیٹو رکنیت کے لئے فن لینڈ کی درخواست دو طرفہ تعلقات میں نئے عناصر کا اضافہ کرے گی”۔ چین وزارت خارجہ کے ترجمان ‘کاو لیجئین’ نے فن لینڈ کی رکنیت درخواست سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ "چین کا، یورپی ممالک کے "ناقابل تقسیم سلامتی” کے مزید پڑھیں

صدر ایردوان اورالجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کی مشترکہ پریس کانفرنس

الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے اپنے ملک میں ترکی کی سرمایہ کاری کے حوالے سے کہا ہے کہ "مجھے یقین ہے کہ ہم مستقبل قریب میں اس سرمایہ کاری کی شرح کو 10 بلین ڈالر اور مزید تک بڑھا دیں گے۔” الجزائر کے رہنما تبون  جو سرکاری دورے پر دارالحکومت انقرہ میں ہیں ا مزید پڑھیں

امریکہ: آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز ہائپر سونک اسلحے کا کامیاب تجربہ

امریکہ ائیر فورس کمانڈ آفس نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز ہائپر سونک اسلحے کے تجربے کا اعلان کیا ہے۔ ائیر فورس کے جاری کردہ  تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ  "امریکہ ائیر فورس کے ایک B-52H سٹراٹ فورٹریس طیارے نے 14 مئی کو جنوبی کیلیفورنیا کے ساحلوں پر ایک AGM-183A فضاء سے مزید پڑھیں