کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیزاینڈ ریسرچ کا 160واں اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمان جامعہ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں جامعہ کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر سید عین الدین، ڈین فیکلٹیز، جامعہ کے رجسٹرار فرحت اقبال سمیت بورڈ کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں تعلیمی، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عالمی ادارہ صحت: ہمیں اندیشہ ہے کہ وائرس بتدریج پیچیدہ شکل نہ اختیار کرجائے
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیڈورس ایڈہینم گبریسس نے بعض علاقوں میں کورونا وائرس کیسوں کی تعداد میں اضافے کی طرف توجہ مبذول کروائی اور کہا ہے کہ ہم، وائرس کے بتدریج پیچیدہ شکل اختیار کرنے کے بارے میں اندیشے محسوس کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے جنیوا مرکز میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی امریکہ میں مصروفیات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ وہ جانتے ہیں چند ایک ممالک ہ ایسے ہیں جو روس اور یوکرین کے درمیان 24 فروری سے شروع ہونے والی جنگ کو جاری رکھنا چاہتے ہیں ۔ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ امریکہ کے دوران نیویارک میں ترک ہاوس میں ترک مزید پڑھیں
لیبیا میں جھڑپوں کا آغاز،وزیراعظم باش آغا طرابلس سے فرار
لیبیا میں حریف وزیر اعظم فتحی علی عبدالسلام باش آغا کو اس وقت دارالحکومت طرابلس چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑاجب متحارب ملیشیا کے درمیان اچانک جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ لیبیا میں اس وقت دو حریف متوازی حکومتیں ہیں اور دونوں ہی کو مسلح گروہوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ باش آغا کئی وزرا کے ساتھ مزید پڑھیں
یوکرین: روسی فوج کے مزید 400 فوجی ہلاک کر دئیے گئے ہیں
یوکرین نے کہا ہے کہ حالیہ ایک دن میں روسی فوج کے مزید 400 فوجی ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔ یوکرین وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک یوکرین کی طرف سے روسی فوج کے 28 ہزار 300 فوجیوں کو ہلاک ، 202 طیاروں، 167 مزید پڑھیں
ایران: خامنہ آئی کے وقف کا سابق ملازم قاتل نکلا،4 افراد ہلاک
ایران کے شہر عیلام میں مصطزف وقف کےایک سابق ملازم کی جانب سے یرغمال بنائے گئے واقعہ خون میں نہا گیا ۔ تسنیم خبر ایجنسی کے مطابق، عیلام شہر پولیس کے نائب چیف فرزاد یاسمی نے بتایا کہ اس وقف کے ایک سابق ملازم جسے بر طرف کیا گیا تھا اس نے صبح کے وقت ادارے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: نیلے پیلس کو 74 سال کے بعد عوام کے لئے کھول دیا گیا
جنوبی کوریا میں صدر کی سرکاری اقامت گاہ یعنی "نیلے پیلس” کو 74 سال کے بعد عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ عام زیارت کے لئے کھُلنے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں عوامی زائرین نے پیلس کا رُخ کیا۔ جاپان میں نئے صدر یون سک ۔ییول نے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سب مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں بیت لحم، نابلس، سیلفت اور جنین کے گرد چھاپے مارے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنین میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حکومت اور اپوزیشن کا پلڑا برابر، ڈپٹی اسپیکر کا ووٹ فیصلہ کن ثابت ہوگا
مسلم لیگ (ن) کے 4 منحرف ارکان اگر اپنی جماعت کو ووٹ نہ دیں اور تحریک انصاف کے 25 ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد مقابلہ 172 اور 172 کا ہوجائے گا، اور ایک ووٹ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ہوگا، وہ جسے ووٹ دیں گے وہی وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
احتساب عدالت کیجانب سے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے جب کہ عدالت نے تین شریک ملزمان کےخلاف بھی ٹرائل اسحاق ڈارکی گرفتاری تک روک دیا۔ ریفرنس میں مزید پڑھیں