شام کے شمال میں چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کو کہیں پر بھی اپنی کاروائیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قومی اسمبلی کے اسپیکرمصطفیٰ شَن توپ آذربائیجان کے علامتی شہر شوشا کے دورے پر
ترکی کی کی قومی اسمبلی کے اسپیکرمصطفیٰ شَن توپ ، جو اقتصادی تعاون تنظیم پارلیمانی اسمبلی (EITPA) کی تیسری جنرل کانفرنس کے لیے آذربائیجان میں تھے، نے قاا باغ کے علامتی شہر شوشا کا دورہ کیا۔ آذربائیجان کی قومی اسمبلی کے زیر اہتمام اس سفر میں سینشَن توپ کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی کی اسپیکر مزید پڑھیں
روس نے 34 فرانسیسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا
روس نے 34 فرانسیسی سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ۔ روسی امور خارجہ کے مطابق، ماسکو میں متعین فرانسیسی سفیر پیئر لیوی کو دفتر خارجہ طلب کرتےہوئے فرانس کی جانب سے 41 روسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قر ار دینے کے جواز میں احتجاج کیا گیا ۔ بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں
غریدہ فاروقی اور حنا پرویز بٹ کے درمیان ٹویٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی
مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ اور اینکر غریدہ فاروقی کے درمیان شو کے دوران تکرار کے بعد سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی لفظی جنگ چھڑ گئی۔ اس معاملے کی تفصیل یہ ہے کہ غریدہ فاروقی نے ایک ٹیلی وژن شو میں ڈالر کی اونچی اڑان اور مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے تفتیشی اداروں میں ‘حکومتی مداخلت’ کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے جج کے نوٹس پر تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے کر اپنی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا جو اس اہم معاملے کی سماعت کرے گا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکومتی شخصیات کی جانب مزید پڑھیں
مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ ہمارے پاس ایسی مائیں ہیں جو اپنے لختِ جگر، ہماری ایسی بہنیں ہیں جو اپنے شوہر اور ایسے بچے ہیں جو اپنے والد اس ملک پر قُربان کرنے کے لئے تیار مزید پڑھیں
حکومت کا اس سیاسی گرداب سے نکلنا بہت مشکل، آئینی ذمہ داریاں پوری کرے اور الیکشن کرائے
سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا اس سیاسی گرداب سے نکلنا بہت مشکل نظر آ رہا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کو ختم کرنے کا اقدام اٹھانا ہی تھا تو ملک کی معاشی صورتحال کو سٹڈی ہی کر لیا جاتا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں
اگر فیصلے نہیں لے سکتے، سیاسی قیمت ادا نہیں کر سکتے تو حکومت چھوڑ دینی چاہیے: شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دو ہی راستے بچے ہیں، حکومت چھوڑ کر عوام میں چلے جائیں یا اقتدار میں رہ کر مشکل فیصلے کریں۔ ان حالات ميں ملک کو نگراں سیٹ اپ کے حوالے نہيں کيا جا سکتا۔ سماء ٹی وی کے پروگرام ”نديم ملک لائيو” ميں ملک مزید پڑھیں
پاکستان نے آئی ایم ایف کو مشکل فیصلے کرنے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان نے قرض کے حصول کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو مشکل فیصلے کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ یہ یقین دہانی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے کرائی گئی ہے۔ انہوں نے دوحہ میں منعقدہ آئی ایم ایف کے اجلاس میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی اور حکام سے کہا مزید پڑھیں
ترکی: ہم امریکی کانگریس کو عقلِ سلیم سے کام لینے کی دعوت دیتے ہیں
ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ ہم امریکی کانگریس کو عقلِ سلیم سے کام لینے کی دعوت دیتے ہیں۔ اوکتائے نے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ ” چوتھے پیداواریت و ٹیکنالوجی میلے” کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں یونان کے وزیر اعظم کریاکوس میچوتاکیس کے دورہ امریکہ پر بات کرتے مزید پڑھیں