صوبہ سندھ میں ایک استاد اشتیاق علی ابڑو کے قتل پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں حیدر آباد میں سکول استاد اشتیاق علی ابڑو قتل کا معاملہ زیر بحث آیا، جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
احمدی کمیونٹی کے ممبر کا قتل، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے رپورٹ طلب کرلی
احمدی کمیونٹی کے ممبر کے قتل پر وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے اوکاڑہ میں احمدی کمیونٹی کے ایک ممبر کی ٹارگٹ کلنگ پر نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ مزید پڑھیں
ن لیگ کو ‘سمگلروں کے چینل’ ARY کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اے آر وائی نے نا صرف ییلو بلکہ گٹر جرنلزم کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ یہ ادارہ پی ٹی آئی کا مائوتھ پیش بن چکا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے اے آر وائی پر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جام کمال، یار محمدرند اور ظہور بلیدی نے جمع کروائی۔ رکن بلوچستان اسمبلی يارمحمدرند کا کہنا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہيں، عبدالقدوس بزنجو کيخلاف تحريک عدم اعتماد کامياب ہوگی۔ واضح رہے کہ عبدالقدوس بزنجو گذشتہ سال اکتوبر میں سابق وزیراعلیٰ جام کمال کی جانب سے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا حمزہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے حمزہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کیخلاف عدلیہ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کے روز عدالت میں درخواست کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس نمبرز گیم کے حساب سے 173 اور مزید پڑھیں
آرٹیکل 63 اے کی تشریح : فیصلے کے پاکستانی جمہوریت پر کیا اثرات ہوں گے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین اور شام : امریکی امدادمیں فرق سمجھنے کی کوشش
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکا میں لوگوں کو تشدد پر اکسانے پر 2 قانون ساز گرفتار
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت: آسام میں تیز بارشوں کے بعد سیلاب سے 5 لاکھ سے زائد افراد متاثر
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہماری فوج کے خاندان والے بھی میرے ساتھ لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد آرہے ہیں، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری نوکروں کے گھر والے بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آرہے ہیں اور مجھے پتا ہے کہ میری فوج کے خاندان بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آرہے ہیں۔ گوجرانوالہ میں پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں