زیلنسکی-ماکروں رابطہ، فرانس کا مکمل حمایت کا اظہار

فرانس کے صدر امانویل ماکروں نے  یوکرینی ہم منصب سے رابطہ کیا ہے۔  فرانسیسی ایوان صدر کے مطابق،اس ٹیلی فون بات چیت میں یوکرین کے لیے امداد انسانی اور اسلحہ کی فراہمی کے علاوہ یورپی یونین کی رکنیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ماکروں نے  زیلنسکی  سے ماریوپول میں واقع آزوستال  پلانٹ کی مزید پڑھیں

ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

بتایا گیا ہے کہ خلیج بصرہ  میں غیر قانونی  طور پر   ایندھن لیجانے والے ایک  آئل ٹینکر کو  ایران نے  اپنے قبضے میں لے  لیا ہے۔ ایران کے صوبہ ہرمزگان کی عدلیہ کے سربراہ مجتبی ٰقہرامانی نے اعلان کیا  ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج نے خلیج فارس میں ایک غیر ملکی  بحری جہاز کو مزید پڑھیں

امریکی قوتوں کے انخلا نے افغان فوج کے حوصلے پسپا کر دیے تھے، رپورٹ

بتایا گیا ہے کہ امریکی  قوتوں کا افغانستان سے انخلا،  افغان فوج کی  طالبان کے خلاف  جنگ میں  ناکامی   کا اہم  ترین عنصر ہے۔   امریکی   وزارت دفاع کے  اعلی سطحی حکام کی جانب سے  تیار کردہ اور امریکی  کانگرس میں پیش کردہ  انسپکٹر جنرل فار دی کنسٹرکشن آف افغانستان کی رپورٹ میں افغانستان کی شکست پر مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں مدرسے کے طالب علم نے احمدی شخص کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا

اوکاڑہ میں 36 سالہ احمدی شخص کو مذہبی بنیاد پرمدرسے کے ایک طالب علم نے چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا جبکہ احمدی کمیونٹی کے ترجمان نے منگل کو اس کی تصدیق کردی ہے۔ مقتول کی شناخت عبدالسلام کے نام سے ہوئی ہے جبکہ قاتل مولانا حسین اوکاڑہ کے مقامی مدرسے میں زیر مزید پڑھیں

حکومت کا انتخابی اصلاحات بل آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ

وفاقی وزیرآبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ حکومت نے انتخابی اصلاحات کا بل آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرآبی وسائل خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت نے آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتخابی اصلاحات کے بغیرانتخابات نہیں ہوسکتے۔ مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا اور پاکستان میں اس کی ناقابل تردید شرح

تھیلیسیمیا، مختلف شدت کی موروثی خون کی کمی کی بیماری، پاکستان میں سب سے اہم مشترکہ وراثت کی بیماریوں میں سے ایک ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سالانہ پانچ ہزار سے نو ہزار بیٹا تھیلیسیمیا والے بچے پیدا ہوتے ہیں۔ حالانکہ پاکستان میں اس متعلق کوئی بھی دستاویزی رجسٹری موجود نہیں ہے۔ اس کی منتقلی مزید پڑھیں