وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج بلالیا ، جس میں فوری انتخابات اور معاشی سخت فیصلوں کے آپشنز پر مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کرلیا ، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں دو آپشنز رکھے جائیں مزید پڑھیں

ترکی، غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

ترکی میں غیر ملکیوں کو  رہائش گاہوں  کی فروخت میں  رواں سال کے ماہ اپریل میں گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے  میں 58٫1 اضافہ ہوا ہے۔ ترکی کے شماریاتی ادارےکے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اپریل  سے اپریل تک  133 ہزار 58  مکانات فروخت ہوئے ہیں۔ دوسری جانب غیر ملکیوں کو مزید پڑھیں

بھارت: ریاست آسام میں شدید بارشیں اور تباہی

بھارتی ریاست آسام میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ سیلابی صورتحال کے باعث سینکڑوں گھر متاثر ہوئے اور جانی نقصان بھی ہوا۔ مٹی کے تودے گرنے سے 3 افراد ہلاک جبکہ 80 سے زائد گھر متاثر ہوئےہیں۔  بتایا گیا ہے کہ آسام میں پانی کے تیز بہاؤ سے سڑک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

سپریم کورٹ کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے قانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار عثمان بزدار چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان سے ملاقات کرکے صوبہ پنجاب کی مزید پڑھیں

حکومت تھوڑی ہمت سے چلائیں، بڑی مشکل سے آپ کو وزیراعظم بنایا ہے، زرداری کا شہباز شریف کو مشورہ

سابق صدر آصف زرداری نے شہباز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بڑی مشکل کیساتھ آپ کو وزیراعظم بنایا ہے، ذرا  حوصلے اور ہمت کیساتھ حکومت کے امور کو چلائیں، ہمیں ابھی فوری الیکشن میں نہیں جانا چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف زرداری نے یہ بات وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ مزید پڑھیں

شہباز اور حمزہ کی حکومتیں ختم، اسمبلیاں تحلیل کر کے نئے انتخابات کرائے جائیں: فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنی جماعت کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حکومتیں ختم ہو چکی ہیں۔ صدر مملکت  سے اپیل ہے کہ وفاقی اور صوبائی اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کرائے جائیں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

طے ہو گیا معیشت دان نگران وزیراعظم آ رہا ہے: شیخ رشید احمد

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کھیل ختم ہو گیا، ہماری فوج دور اندیش ہے۔ طے ہو گیا معیشت دان نگران وزیراعظم آ رہا ہے۔ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ 31 مئی تک اہم فیصلے ہونے جا رہے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا مزید پڑھیں

لوٹوں کیخلاف فیصلے پر شکریہ، اب سپریم کورٹ شریف فیملی کے کیسز بھی سنے: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سپریم کورٹ نے آج پاکستان کی اخلاقیات کو گرنے سے بچایا۔ اب گزارش ہے کہ شریف فیملی کیخلاف کیسز کو بھی سنا جائے۔ کوہاٹ میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

‘سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے’

احمد اویس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ تاہم وہ فیصلے کیخلاف نظر ثانی میں جا سکتے ہیں۔ ہارس ٹریڈنگ کے مرتکب کیخلاف سزا رکھنی چاہیے۔ دوسری جانب لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت مکمل طور پر فعال مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کراچی پہنچ گئے، سادہ لباس اہلکار سخت حفاظتی حصار میں لے گئے

سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ متحدہ عرب امارات سے کراچی پہنچے تو اس وقت ائیرپورٹ پر غیر معمولی سیکیورٹی دیکھنے میں آئی۔ ان کو انتہائی سیکیورٹی میں وہاں سے لے جایا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق جناح ٹرمینل پر عبدالحفیظ شیخ کو انتہائی غیرمعمولی پروٹوکول دیا گیا، سادہ لباس اہلکار انہیں سخت حفاظتی حصار میں مزید پڑھیں