@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خضدار کے علاقے وڈھ میں دو ٹرکوں اور آئل ٹینکر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
الجزیرہ کی مقتول صحافی کے جنازے پر اسرائیلی پولیس کا فلسطینی سوگواروں پر حملہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
صحافی فہد حسین کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری
وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد سینئر صحافی اور سیاسی تجزیہ کار فہد حسین کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ فہد حسین کی تعیناتی 1973 کے رولز آف بزنس کے ضابطے(6) 4 کے مطابق کی گئی ہے، فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی کے خودکش حملے کے مجرمان کو مثالی سزا دلوائیں گے، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
سی ٹی ڈی کے آپریشن میں پشاور کوچہ رسالدار دھماکے کا مرکزی ملزم ہلاک
پشاور: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں پشاور کوچہ رسالدار دھماکے کا مرکزی ملزم ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کو مصدقہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ کوچہ رسالدار خود کش بمبار کو لانے والا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حسن شاہ شہر میں کسی بڑی کارروائی کی غرض سے خود کش بمبار تیار مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے بارے میں سیکرٹری جنرل سے بات چیت
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں وزیر چاوش اولو کی اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات ہونے کی وضاحت کی گئی ہے تو اس کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ صدر رجب مزید پڑھیں
بھارت، نیو دہلی میں 4 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد جھَلس کر ہلاک
اطلاع کے مطابق نیو دہلی میں چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر کے منڈکا میٹرو اسٹیشن کے جوار میں واقع ایک چار منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کا کہنا ہے کہآگ پر قابو پالیا گیا ہے مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کیے جانے کا انکشاف
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اس وقت عثمان بزدار کے پاس دو سرکاری گاڑیاں تاحال زیر استعمال ہیں جس کی واپسی کے لیے باقاعدہ مراسلہ بھی لکھ دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
ایبٹ آباد کے بعد عمران خان کا مردان جلسے میں شرکت کیلئے بھی سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےایبٹ آباد جلسے کے بعد مردان جلسے میں شرکت کے لیے بھی خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر میں سفر کیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے مردان کے پی حکومت کےہیلی کاپٹر میں آئے۔ سرکاری وسائل کو سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرنے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو شدید مزید پڑھیں