ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملکی تاریخ میں ڈالر پہلی بار 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کی صبح انٹر بینک مزید پڑھیں

گوگل نے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 13 کا بِیٹا ورژن جاری کردیا

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بِیٹا ورژن جاری کردیا، جسے ممکنہ طور پر آئندہ ماہ مکمل طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ گوگل کے آپریٹنگ سسٹم پر ایپل کے علاوہ تقریبا دیگر تمام موبائل فونز چلتے ہیں اور ابھی تک زیادہ تر موبائل فونز ایںڈرائڈ 12 کے ذریعے مزید پڑھیں

کیا مسلمان سوشل میڈیا پر اپنی ہمدردی کھو رہے ہیں؟ شفقنا معاشرہ

جب میں غیر حاضر دماغی سے اپنے انسٹاگرام فیڈ کو اسکرول کر رہا ہوں، مجھے زیادہ سے زیادہ یقین ہو رہا ہے کہ مسلم سوشل میڈیا کلچر دن بہ دن زیادہ زہریلا ہوتا جا رہا ہے اور ہم میں سے چھپے نرگسیت پسندوں کو آمادہ کر رہا ہے کہ وہ باہر نکل کر خود کو مزید پڑھیں

گوگل نے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 13 کا بِیٹا ورژن جاری کردیا

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بِیٹا ورژن جاری کردیا، جسے ممکنہ طور پر آئندہ ماہ مکمل طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ گوگل کے آپریٹنگ سسٹم پر ایپل کے علاوہ تقریبا دیگر تمام موبائل فونز چلتے ہیں اور ابھی تک زیادہ تر موبائل فونز ایںڈرائڈ 12 کے ذریعے مزید پڑھیں

شہباز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف کیس واپس نہیں لیا گیا، ایف آئی اے نے وضاحت جاری کردی

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف دائر منی لانڈرنگ کے کیس کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹر ٹوئٹر پر جاری ایک وضاحتی بیان میں ایف آئی اے کے ترجمان نےکہا کہ ‘میڈیا مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے سے ایک شہری جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ جناح اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول نے بتایا کہ دھماکے سے ایک شہری جاں بحق ہو اور ہسپتال میں 8 زخمیوں کو لایا گیا ہے، جن کی حالت شدید نوعیت کی ہے۔ مزید پڑھیں