سعودی عرب کی قومی تیل کمپنی سعودی آرامکو دنیا کی قیمتی کمپنیوں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، بدھ تک سعودی آرامکو کی مارکیٹ ویلیو 2.42 ٹریلین ڈالر تک بڑھ گئی۔ دوسری طرف امریکہ میں قائم ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی مارکیٹ ویلیو ٹیکنالوجی کے حصص کی حالیہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امیر قطر کا دورہ ایران،صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کریں گے
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کےلیے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے لیے تہران روانہ ہو گئے ہیں۔ الثانی کا تہران کے ہوائی اڈے پر نائب صدر محمد مخبر نے خیر مقدم کیا ۔ قطری و ایرانی سربراہ علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کےلیے ملاقات مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سن لے کہ ماضی کی حکومتوں سے کئے معاہدوں کے پابند نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو سبق انہیں پڑھایا وہی ہمیں پڑھایا گیا کہ آئی ایم ایف کی بات نہ مانی تو مشکل ہو جائے گا۔ ہمیں نئے فارمولے کے ساتھ مالیاتی اداروں کو انگیج کرنا ہوگا۔ جو راستہ پچھلی حکومت کو دکھایا وہی ہمیں دکھایا گیا۔ میں مزید پڑھیں
کراچی میں دھماکا، کئی گاڑیاں تباہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشتگردوں نے کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق دھماکےمیں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے جبکہ 13 افراد مزید پڑھیں
ستمبر یا اکتوبر میں الیکشن کرا لئے جائیں، اسٹیبلشمنٹ نے تاریخ دیدی:رئوف کلاسرا
سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں نئے الیکشن کرانے کا کہہ دیا گیا ہے لیکن مسلم لیگ ن کی قیادت اس معاملے پر شدید مخمصے کا شکار ہے۔ سیاسی جوا کھیلنا مہنگا پڑا۔ شریفوں سامنے اب کیا راستہ بچا ہے؟ اپنے ایک وی مزید پڑھیں
کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے سینئر سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، ایسے بیانات سپاہ اور قیادت کے مورال اور وقار پر منفی طور پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ فوج کے اندر تقسیم ہوسکتی ہے تو اسے ہمارے بارے میں پتا ہی نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ پاکستانی فوج کے اندر تقسیم ہو سکتی ہے تو اس کو فوج کے بارے پتا ہی نہیں، پوری فوج ایک لڑی میں پروئی ہوئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
ہمارے ملک کیلئے فیصلہ کن وقت ہے، بڑا فیصلہ ہونے جا رہا ہے: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ وقت ہماری حقیقی آزادی کی جنگ کا ہے۔ ہمارے ملک کیلئے فیصلہ کن وقت ہے۔ بڑا فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ اٹک میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جب ہم معیشت کو بہتر کرنے کی پوزیشن میں آگئے مزید پڑھیں
ریٹائر فوجیوں میں سے کسی نے نہیں کہا ہم عمران خان کیساتھ ہیں، آرمی چیف کیساتھ ملاقات کی غلط خبریں پھیلائی جانے لگیں
تنزیلہ مظہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور ایکس سروس مین کے درمیان ملاقات کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ اس میں کوئی تلخ باتیں نہیں ہوئیں۔ چیزوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ اس ملاقات کے دوران کوئی سخت زبان استعمال نہیں کی گئی اور نہ کسی مزید پڑھیں
چین: مسافر بردار طیارہ اڑان بھرنے سے قبل ہی حادثے کا شکار
بیجنگ: چین میں مسافر بردار طیارہ اڑان سے قبل ہی حادثے کا شکار ہوکر آگ لپیٹ میں آگیا، جس کے نتیجے میں مسافر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ جمعرات کے روز چین کے شہر چونگ گنگ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا، جس کے بعد ’تبت ایئرلائنز‘ کے مسافروں سے بھرے مزید پڑھیں