آج دنیا میں مٹھی بھر میڈیا کمپنیوں کا تسلط جاری ہے جسے ٹی آرٹی ختم کررہا ہے: آلتون

ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کے فرانسیسی ڈیجیٹل چینل کے آغاز کے حوالے سے صدارتی کمیونیکیشنز کے ڈائریکٹر  فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ آج ہمیں بین الاقوامی میدان میں مٹھی بھر میڈیا کمپنیوں کے تسلط کا سامنا ہے۔ TRT کا اقدام اس بین الاقوامی بالادستی پر اعتراض  کرنا،  باہر نکلنا ہے، مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اوردیگرکا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف جمعرات کو لاہور کی احتساب عدالت کے ایک تحریری حکم نامے کے سامنے آنے سے ہوا۔ ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مسجد نبوی واقعے پر فواد چوہدری، قاسم سوری اور شہباز گل کی درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فواد چوہدری کو قومی اسمبلی جانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ 9 اپریل کو تجزیہ کاروں نے اپنے تجزیوں سے مارشل لا لگا دیا تھا، میڈیا فوجی گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر دکھا رہا تھا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی کی ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کے مزید پڑھیں

عدم اعتماد سے1روز قبل مجھے فوری الیکشن یا مارشل لاء کی دھمکی دی گئی، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مجھے پیغام آیا اور دھمکی دی گئی، ایک روز پہلے فوری انتخابات یا پھر مارشل لا کی دھمکی دی گئی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مجھے حکومت نے مزید پڑھیں

آئینی شقوں کی مسلسل خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج، رضا ربانی نے سینیٹ بل واپس لے لیے

سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے سیاسی تقیسم اور انتظامیہ سے متعلق آئینی شقوں کی مسلسل خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے بطور ذاتی رکن پیش کیے گیے پانچوں بلوں کو واپس لے لیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رضا ربانی نے مزید پڑھیں

شہبازگل کی اہلیہ کامسیٹس یونیورسٹی کی 1 کروڑ 86 لاکھ روپے کی ڈیفالٹر نکلیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کا کامسیٹس یونیورسٹی کی 1 کروڑ 86 لاکھ روپےکی نادہندہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر کامسیٹس یونیورسٹی نے شہباز گل کی اہلیہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے صحافی اعزاز سید کی رپورٹ کے مطابق شہباز گِل مزید پڑھیں