ترکی کی جرمنی کو ریکارڈ حد تک برآمدات

ترکی نے گزشتہ ماہ 1 بلین 832 ملین ڈالر  کی  برآمدات کرتے ہوئے  اب تک کی سب سے سب سے زیادہ برآمدات کی ہیں۔ ترکی برآمدات میں اپنے متبادل منڈیوں کی تلاش  کی راہ پر  گامزن رہنے کے ساتھ ساتھ  موجودہ منڈیوں میں بھی اپنی برآمدی فروخت میں اضافہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترکی کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی، طریقہ کار طے کرنے کیلئے بات چیت جاری، ہو سکتا ہے عمران خان بھی اتفاق کرلیں

کامران یوسف نے کہا ہے کہ میری اطلاعات ہیں کہ اتحادی جماعتوں کے درمیان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر بات چیت کا عمل جاری ہے، حتیٰ کہ ہو سکتا ہے عمران خان بھی اس سے اتفاق کر لیں۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل برہنہ ویڈیوز پر عامر لیاقت حسین کا ردعمل سامنے آگیا

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر وائرل برہنہ ویڈیوز پر ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے وقافی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے پر سوال اٹھایا ہے کہ انہوں نے اس پر ابھی تک کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں

پاک فوج عمران خان کی کون سی خواہشات پوری نہ کر سکی؟ انصار عباسی نے اندرونی کہانی سنا دی

سینئر صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس وقت وزیراعظم کے عہدے پر تھے اور ان کیخلاف پی ڈی ایم کی تحریک عدم اعتماد پیش ہو چکی تھی تو اس وقت ان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ایک انتہائی اہم ملاقات ہوئی جس میں آئی ایس آئی چیف بھی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی ہورہی ہے، ارسا

قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان میں صوبوں کے درمیان دریائی پانی کی تقسیم کے لیے قائم خود مختار ادارے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے حکام نے کہا کہ ملک میں آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ ارسا نے بریفنگ مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی کی بندش سے تعلیمی سرگرمیاں معطل، طلبہ کا حکام سے ایکشن لینے کا مطالبہ

قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ نے چند شرپسند عناصر کی جانب سے یونیورسٹی کو یرغمال بنانے، اس کی بندش اور تعلیمی سرگرمیوں کی معطلی کو مسترد کرتے ہوئے ان کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ طلبہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کسی بڑے سانحہ کا پیش خیمہ ثابت مزید پڑھیں

عمران خان نے لیگی قیادت سے رابطہ کیا تھا، کون سی آفرز دی گئیں؟ میاں جاوید لطیف نے بڑا انکشاف کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اہم شخصیت کے ذریعے پیغام دیا گیا تھا۔ کون سی آفرز دی گئیں؟ بڑا انکشاف کر دیا۔ سماء ٹی وی کے پروگرام ”ندیم ملک لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ’الجزیرہ‘ کی خاتون صحافی شہید

اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے قطر کے ٹیلی ویژن چینل ’الجزیرہ‘ کی خاتون صحافی جاں بحق ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق الجزیرہ میں کام کرنے والی خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ سرائیلی فورسز کی گولی کا نشانہ بنیں، واقعے کی وڈیو میں دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں