رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کررہے ہیں، چیف الیکشن کمیشنر کے خلاف بھی ریفرنس لانے کا فیصلہ کررہے ہیں۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں الیکشن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس خارج کردیا
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس خارج کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے ممبران نے پی ٹی آئی کے 20 منحرف اراکین کے خلاف دائر ریفرنس پر فیصلہ اتفاق رائے سے دیتے ہوئے خارج کیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان کے وکیل گوہر خان مزید پڑھیں
جنرل فیض حمید تو بے چارہ کھڈے لائن ہے، سابق صدر آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تو بے چارہ اس وقت کھڈے لائن ہے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ فوج غیر سیاسی ہوتی ہے تو جنرل باجوہ کو سلیوٹ کرنا مزید پڑھیں
مریم نواز شریف کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر وزارت داخلہ نے منظوری دے دی۔ تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی نے بتایا ہے کہ مریم نواز کو پولیس فورس کے ساتھ رینجرز اہلکاروں کی سیکیورٹی بھی دی جائے گی۔ مریم نواز مزید پڑھیں
حکومت کو مذاق بنا دیا گیا، نواز شریف نے پاکستان چلانا ہے تو واپس آنا ہوگا: سید طلعت حسین
سینئر تجزیہ کار سید طلعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ابھی تک حکومت سے لاعلم ہیں۔ ان کے پاس تباہ حال معیشت سے نمٹنے کے لئے کوئی پالیسی نہیں جس کیلئے تکلیف دہ اور سیاسی طور پر بہتر فیصلوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو جاگنے کی ضرورت مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کی چینی ناظم الامور سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کو درپیش مسائل میں مزید نئے مسائل کا بھی اضافہ ہوگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکن حکومت کے پرتشدد مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی: عنقا ڈرون کا قزاقستان کے ساتھ معاہدہ، مشترکہ ڈرون پیداوار دی جائے گی
ترکی کا عنقا ڈرون ، قزاقستان میں متوقع پیداواری تنصیبات میں طیارے کی مشترکہ پیداوار دے گا۔ ترکی کی فضائی و خلائی صنعت ‘توساش’ TUSAS کے جاری کردہ بیان کے مطابق کمپنی نے گذشتہ سال قزاقستان کو عنقا ڈرون برآمد کئے اور اب اس ملک کے ساتھ تعاون کا ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔ توساش مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ کا سزا یافتہ شخص سے ملنے لندن جانا پاکستان کی توہین ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اربوں روپے کرپشن کیسز میں مفرور شخص نواز شریف کی طلبی پر وفاقی کابینہ کا لندن جانا پاکستان کی توہین ہے۔ جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ کابینہ کے لوگ عوام کے پیسوں پر لندن مزید پڑھیں