پی ٹی ایم رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور وزیرستان سے منتخب ایم این اے علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور وزیرستان سے منتخب ایم این اے علی وزیر کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی گئی۔ I am very happy to announce to that comrade @Aliwazirna50 مزید پڑھیں

مسیحی برادری کا سیالکوٹ جلسے کیلئے پی ٹی آئی کو اپنی عبادت گاہ کا گراؤنڈ دینے سے انکار

کرسچن کمیونٹی نے تحریک انصاف کو جلسے کیلیے گراؤنڈ دینے سے انکارکردیا۔ کرسچن کمیونٹی نے مذہبی عبادت گاہ کیلیے مختص گراؤنڈ تحریک انصاف کو جلسے کیلیے دینے سے انکارکردیا جب کہ ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو صورتحال سے آگاہ کردیا۔ پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم عمران خان کا بروز ہفتہ شام 6بجے بارہ مزید پڑھیں

سری لنکا میں حالات کشیدہ: بد امنی پھیلانے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری

سری لنکا کے حکام نے گزشتہ روز ہونے والے پُرتشدد احتجاج اور فسادات کے بعد بدامنی پھیلانے والے کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ہزاروں اہلکاروں کی مدد سے مزید پڑھیں

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں، خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا ہو سکتا ہے کہ آرمی چیف کی مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں درجن بھر خواتین کا نقاب کا حکم جاری کرنے کے خلاف احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں درجن بھر خواتین نے طالبان کی جانب سے خواتین کو مکمل طور پر اپنا جسم اور چہرہ ڈھانپنے کا حکم جاری کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کابل کے وسطی کے علاقے میں درجن بھر خواتین نے ‘انصاف، انصاف’ کے نعرے لگائے اور مزید پڑھیں

شہباز شریف کے ساتھ لندن میں بڑے ضروری امور پر تبادلہ خیال ہوگا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کل لندن پہنچیں گے اور بڑے ضروری امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں نواز شریف نے صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے کے سلسلے میں گرفتار طالب علم رہا کر دیا گیا

کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں حراست میں لیے جانے والے بلوچ طالب علم بیبگار امداد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رہا کردیا۔ بلوچ کونسل کے چیئرپرسن احسان بلوچ نے بتایا کہ بیبگار امداد کو 26 اپریل کو کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے کے بعد مزید پڑھیں

پی ٹی ایم رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور وزیرستان سے منتخب ایم این اے علی وزیر کو بالآخر ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور وزیرستان سے منتخب ایم این اے علی وزیر کی ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور کر لی گئی اس خبر کی اطلاع پی ٹی مزید پڑھیں